
یکم اگست 1936 کو ہٹلر 11 ویں سمر اولمپک گیمز کا افتتاح کر رہا ہے۔ ایک نئی اولمپک رسم کا افتتاح کرتے ہوئے ایک اکیلا ایتھلیٹ اولمپیا، یونان میں قدیمی کھیلوں کے مقام سے ریلے کے اوپر لگی ایک مشعل کو لئے ہوئے پہنچتا ہے۔ یہ تصویر ایک اولمپک مشعل بردار کو ظاہر کرتی ہے جو افتتاحی تقریب سے کچھ ہی دیر پہلے برلن سے ہوتا ہوا، برانڈن برگ گیٹ کے پاس سے گزر رہا ہے۔ برلن، جرمنی، جولائی-اگست 1936.
National Archives and Records Administration, College Park, Md.
Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, DC