Skip to main content

United States Holocaust Memorial Museum
  • Site
    • English home page
    • المصادر بالعربية
    • Πηγές στα Ελληνικά
    • Recursos en español
    • منابع موجود به زبان فارسی
    • Ressources en français
    • Gyűjtemény és tudástár magyar nyelven
    • Sumber Bahasa Indonesia
    • Materiali e risorse in italiano
    • 日本語のリソース
    • 한국어 자료
    • Recursos em Português (do Brasil)
    • Материалы на русском языке
    • Türkçe Kaynaklar
    • اُردو ری سورسز
    • 中文参考资料
  • Events
  • Plan Your Visit
  • Support the Museum
  • Connect
  • Donate
  • Learn About The Holocaust
  • Remember Survivors and Victims
  • Confront Genocide and Antisemitism

  • اُردو ری سورسز
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

  • ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
  • ہولوکاسٹ: طلبا کے لئے تعلیمی ویب سائٹ
یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:
  • EnglishEnglish
  • عربيArabic
  • فارسیFarsi
  • FrançaisFrench
  • ItalianoItalian
  • 日本語Japanese
  • 한국어Korean
  • Português (BR)Portuguese-Brazilian
  • РусскийRussian
  • TürkçeTurkish

نازی پروپیگنڈا — تاریخی فلم فوٹیج

مقالہ پر واپس جائیں

گوئبلز کا دعویٰ کہ یہودی ثقافت کو تباہ کر دیں گے

نیورمبرگ، جرمنی, ستمبر 1935

[جرمن, 0:51]

To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video

— Bundesarchiv Filmarchiv

مکمل نقل

قومی سوشلزم نے جبکہ یورپین ثقافت کے ایک نئے انداز کی تشکیل کی اور اسے فروغ دیا، وہیں بورژوایت یہودیوں کی سرکردگی میں بین اقوامی سطح پر نیم انسانوں کا خود ثقافت کے خلاف کھلا اعلانِ جنگ تھا۔ یہ اقدام نہ صرف بورژوا طبقے کا مخالف تھا بلکہ ثقافت کے خلاف بھی تھا۔ اس سے مراد یہ ہے کہ نتیجتاً ایک بے نام اور خانہ بدوش سازشیوں کے گروہ کے مفاد کیلئے، جس کا تعلق یہودیوں سے ہے، تمامتر اقتصادی، سماجی، ریاستی، ثقافتی اور تہذیبی پیش رفت کی تباہی واقع ہوئی ہے۔

اِس فوٹیج میں نازی وزیر برائے پروپیگنڈا اور عوامی تعلیم جوزف گوئبلز کو ستمبر 1935 میں نیورمبرگ میں نازی پارٹی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ گوئبلز جنونی حد تک یہود دشمن خیالات کا حامل تھا۔ اس تقریر میں اُس نے بورژوایت کو بین الاقوامی یہودیت سے منسلک کرتے ہوئے نازی پارٹی کے ارکان کو مغربی تیذیب کو تباہ کرنے سے متعلق ایک مبعینہ بین الاقوامی یہودی سازش کے بارے میں خبردار کیا۔ گوئبلز نے نازیوں کے ثقافتی اداروں کو یہودی اور نام نہاد "غیر جرمن" اثرات سے پاک کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

تمام تاریخی فلموں کے حصے

ہولوکوسٹ انسائکلوپیڈیا سے متعلقہ مضامین

  • پراپیگنڈا (مقالے کی تلخیص)
  • تھرڈ ریخ یعنی تیسرے دور کی ثقافت: ایک جائزہ
  • نازی پروپیگنڈا
  •  
  • اگلا

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, DC

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

  • EnglishEnglish
  • عربيArabic
  • فارسیFarsi
  • FrançaisFrench
  • ItalianoItalian
  • 日本語Japanese
  • 한국어Korean
  • Português (BR)Portuguese-Brazilian
  • РусскийRussian
  • TürkçeTurkish

Museum Information

  • Today at the Museum
  • Plan Your Visit
  • Exhibitions and Collections
  • Traveling Exhibitions

Resources for Academics and Research

  • Ask a Research Question
  • Research in Collections
  • Research about Survivors and Victims
  • Academic Programs

Resources for Educators

  • Teaching about the Holocaust
  • Programs for Teachers
  • Teaching Materials
  • Holocaust Encyclopedia

Resources for Professionals and Student Leaders

  • Law Enforcement
  • Military
  • Judiciary
  • Faith and Interfaith Communities
United States Holocaust Memorial Museum United States Holocaust Memorial Museum

100 Raoul Wallenberg Place, SW
Washington, DC 20024-2126
Main telephone: 202.488.0400
TTY: 202.488.0406

  • Facebook
  • Twitter
  • Google Plus
  • Youtube
  • Pinterest
  • Instagram
  • About the Museum
  • Contact the Museum
  • Terms of Use
  • Privacy
  • Accessibility
  • Legal
×

#USHMM #AskWhy

FirstPerson

Conversations with Survivors
of the Holocaust

Watch Now

Join us right now to watch a live interview with a survivor, followed by a question-and-answer session.