اِن تصاویر میں جو صفحات ہیں وہ عبرانی نماز کی کتابوں کے ہیں جنھیں 9 اور 10 نومبر 1938 کے کرسٹل ناخٹ یعنی "ٹوٹے ہوئے شیشوں کی رات" پوگرام کے دوران تباہ کر دئے گئے تھے۔ یہ صفحات جرمنی کے شہر بوبن ھاؤسن کے سناگاگ کی تباہی کے دوران جل گئے تھے۔ گیسن کی یہودی کمیونٹی نے یہ صفحات ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ہالوکاسٹ میموریل میوزیم کو 1989 میں عطیہ کے طور پر دئے تھے۔
US Holocaust Memorial Museum - Collections
Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, DC