Skip to main content
Search the United States Holocaust Memorial Museum site:
Search: Search in: تمامتر انسائیکلوپیڈیا مضمون شخصی کہانیاں مصنوعات دستاویز ذاتی تاریخ نقشے میوزک تصویریں
ڈسلپے اِنگ: 1 50 / 117
لوڈز گھیٹو کے یہودیوں کو جلا وطن کر کے چیلمنو قتل گاہ پہنچانے کیلئے مال گاڑیوں میں سوار کرایا جارہا ہے۔
یہودی حامیوں کا ایک گروپ ویلنا کے قریب رودنیکی جنگل میں، 1942 اور 1944 کے درمیان۔
برطانوی فوجی ڈی۔ ڈے کے دن نارمنڈی کے ساحلوں پر اُتر رہے ہیں۔ یہ یورپ میں جرمن فوجوں کے خلاف دوسرا محاذ قائم کرنے کی خاطر اتحادی فونوں کے فرانس پر حملے کا آغاز تھا۔
جنگ سے پہلے ایک مجمع میں دو جرمنی یہودی خاندان۔
جنگ سے پہلے اُتاری گئی الا گارٹنر کی تصویر۔ الا گارٹنر کو بعد میں آشوٹز کیمپ میں قید کردیا گيا تھا۔
بچوں کا ایک گروپ جسے جنوبی فرانس کے قصبے لی چیمبون۔ سر۔ لگنون میں پناہ دی گئی تھی۔
سوبی بور قتل گاہ میں بغاوت کے شرکاء میں سے چند کا گروپ فوٹو۔
سام دشمنی سے متعلق بچوں کی ایک کتاب دئر گفٹ پلز (زہریلی کھمبی) کا سرورق۔ یہ کتاب جرمنی میں دئر اسٹوئرمر ورلیگ نے شائع کی۔
آئن سیٹزگروپ (گشتی قاتل اسکواڈ) سی کے نامعلوم یونٹوں کے فوجی کئیو کے قریب وادی بابی یار میں وسیع پیمانے پر قتل ہونے والے یہودیوں کے سامان کی تلاشی لیتے ہوئے۔
ڈنمارک پر جرمن قبضہ کے دوران ڈینش ملاحوں (پیش منظر) نے یہودیوں کو تنگ خلیج کے راستہ سے حفاظت کے ساتھ غیرجانبدار سویڈن پہنچایا۔
جرمنی میں ایس اے کا اہلکار لوگوں کو ہدایت دے رہا ہے کہ یہود مخالف بائیکاٹ کے اشتہار ایک تجارتی سٹرک پر کہاں لگائے جائیں۔
کلوسنر اِنڈرزڈورف بچوں کے مرکز میں ایک لڑکی۔ اِس تصویر میں وہ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کیلئے رشتہ داروں کی مدد کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
آشوٹز۔ برکینو کیمپ میں بیرکیں۔
ہارتھائم کاسل، ایک رحمدلانہ موت دینے کا مرکز جہاں ذھنی اور جسمانی معذور لوگوں کو گیسوں اور مہلک ٹیکوں سے مارا گيا تھا۔
جرمن یہودی جوڑے جو جارے کئے گئے پاسپورٹوں میں "جوڈے" کی نشاندہی کرنے والا حرف "جے" کارڈ پر موجود ہے۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ میں رول کال کے دوران قیدی۔
قصبے نمیرنگ کے شہری امریکی فوجی حکام کے احکام پر بوخن والڈ حراستی کیمپ سے موت کے مارچ پر بھیجے جانے والے افراد کی قبریں کھود رہے ہیں۔
برلن میں کتابوں کو نذر آتش کئے جانے کے دوران طلباء اور ایس اے کے ارکان گاڑی سے وہ کتابیں باہر نکال رہے ہیں جنہیں "غیر جرمن" قرار دیا گیا تھا۔
وارسا یہودی بستی میں، یہودی بچے سوپ کے پیالوں کے ساتھ۔
نیورمبرگ کے نسلی قوانین کے نمونے (ریخ شہری قانون اور جرمن خون اور وقار کے تحفظ کیلئے قانون)۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ میں نئے قیدیوں کی حاضری۔ ان میں سے زیادہ تر یہودی تھے جنہیں کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات") کے دوران گرفتار کیا گیا۔
جرمن پراپیگنڈا وزیر جوزف گوئبلز کا کتابوں کو نذر آتش کرنے کی رات پر خطاب۔
یہ تصویر ریخ پروپیگنڈا وزارت کی تیارہ کردہ ایک فلم سے لی گئی ہے۔
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات") کے دوران اوپریم شٹٹ میں سناگاگ جل رہا ہے لیکن فائر فائٹر اس کے بجائے ایک قریبی گھر کو بچا رہے ہیں۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ کے دروازے کے سامنے مزاحمتی تنظیم کے اراکین کی امریکی فوجیوں سے ملاقات۔
ہلڈےاور گیرٹ ورڈونر کی شادی کی تصویر چار برائیڈ میڈز سمیت۔
بیلجیم کے سرکاری اہلکار "سینٹ لوئیس" کے عرشے پر۔
"کیمپین رائمان" نامی ایک یہودی فرانسیسی گروپ کی اجتماعی تصویر۔ یہ تصویر فرانس کی آزادی کے بعد لی گئی۔ پیرس، فرانس 1945
آش وٹز-برکیناؤ (آش وٹز II) قتل گاہ میں موجود گيس چیمبر اور لاش بھٹیوں 2 اور 3 کی ہوائی تصویر۔
روتھ کوہن (اوپر والی لائن میں بائيں جانب سے دوسرے نمبر پر) پراگ کے ایک اسکول میں اپنے ہم جماعتوں کے ساتھ۔
ایک یہودی خاندان ایک سڑک پر چلتے ہوئے۔
ایک امریکی فوجی ھدامر انسٹی ٹیوٹ میں قبرستان دیکھ رہا ہے جہاں نازی رحمانہ قتل کے پروگرام کے شکار افراد کو اجتماعی قبروں میں دفنایا گیا تھا۔
پولش خاندان کے افراد جنہوں نے اپنے فارم میں ایک یہودی لڑکی کو چھپایا تھا۔
کراکاؤ یہودی بستی کے خاتمے کے وقت بستی سے جلاوطنی۔
بیلاروس کے ناروچ جنگل میں یہودی حامی جماعت کے اراکین جن میں گانے اور ناچنے والا ایک گروپ بھی شامل تھا۔
ایک یہودی اسکول میں پہلی جماعت کی کلاس۔
نیورمبرگ میں نازی پارٹی کی ریلی میں لوگوں کے ہجوم۔
ستارہ سناگاگ کے سامنے واقع ایک بیرونی منڈی میں یہودی خوانچہ فروش اپنا سامان بیج رہے ہیں۔
فروری 1944 میں مشرقی محاذ پر جرمن بکتر بند ڈویژن کے دستے۔
نیورمبرگ مں جنگی مجرموں کے خلاف بین الاقوامی فوجی عدالت کے مقدمے کے دوران مدعا علیہ استغاثہ کی جانب سے دستاویزات پیش کئے جانے والی کاروائی سن رہے ہیں۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ کی آزادی کے بعد امریکی فوجی کیمپ میں داخل ہو رہے ہیں۔
ایس ایس کا سربراہ ھائنرخ ھملر ایک سرکاری معائنے کے دوران ڈاخاؤ حراستی کیمپ کے ایک مکین سے بات کررہا ہے۔
اسٹارم ٹروپر(ایس اے) اراکین بائیکٹ کے نشانات اٹھائے ہوئے ایک یہودی دکان کا راستہ روکے کھڑے ہیں۔
تصویر میں برٹا روزن ھائم اسکول کے پہلے دن پر مٹھائیوں اور اسٹیشنریوں سے بھری ہوئی ایک بڑی کون پکڑے کھڑی ہے۔
نوجوانوں کی صیہونی تنظیم ھا شومر ھا سائیرھیکشارا کے بانی ارکان کی اجتماعی تصویر۔
پورم کے جشن کے موقعے پر ریلی عبرانی جمنازیم میں کنڈر گارٹن کلاس کی تصویر۔
ایک یہودی خاندان کی تین نسلوں کی اجتماعی تصویر۔
اسٹارم ٹروپروں (ایس اے) کے ٹرک پر ایک نوٹس میں لگا ہوا ہے "جرمنوں! اپنا دفاع کرو!
تین یہودی تاجروں کو لیپزگ میں لوگوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی سڑک پر ان کتبوں کے ساتھ مارچ کرنے پر مجبور کیا گیا جن پر لکھا تھا: "یہودیوں سے خریدوفروخت مت کرو"
جرمن حراستی کیمپوں میں قیدیوں کی نشاندہی کے لئے استعمال ہونے والی علامات کا چارٹ۔
Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, DC
#WeRemember #HolocaustRemembrance
The ceremony at the US Capitol, featuring a candle-lighting and names reading, is happening now.
Join us right now to watch a live interview with a survivor, followed by a question-and-answer session.
The Museum's commemoration ceremony, including remarks by the German ambassador and a Holocaust survivor, is happening now.
#WeRemember