United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

بچاؤ — تصویریں

سٹیفینیا پوڈگورسکا (دائیں) کی اپنی چھوٹی بہن ہیلینا (بائیں) کے ساتھ ایک تصویر، اُنہوں نے جرمن مقبوضہ پولنڈ میں یہودیوں کو بچانے میں تعاون کیا۔ اُنہوں نے پرزیمسل گھیٹو میں یہودیوں کو خوراک فراہم کی۔ 1943 میں جرمنوں کی طرف سے گھیٹو کو تباہ کر دینے کے بعد اُنہوں نے 13 یہودیوں کو اپنے ایٹک میں چھپا کر بچا لیا۔ پرزیمسل، پولینڈ، 1944۔

— Gay Block and Malka Drucker

ہولوکوسٹ انسائکلوپیڈیا سے متعلقہ مضامین:

بچاؤ »

یہ صفحہ ای۔ میل کیجئے »

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.