مقالہ پر واپس جائیں | فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں اگلا
قیدیوں کی تضحیک: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (ایس پی ڈی) پلے کارڈ تھامے ہوئے ہیں جن پر لکھا ہے "میں طبقاتی امتیاز میں یقین رکھتا ہوں، پارٹی کا افسر/ ایس پی ڈی/ پارٹی کا افسر۔" ڈاخو حراستی کیمپ، جرمنی، 1933 اور 1936 کے درمیان۔
KZ Gedenkstaette Dachau
ہدف بننے والوں کی اقسام: ایک جائزہ »
یہ صفحہ ای۔ میل کیجئے »