United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

آئن سیٹز گرپن (گشتی قاتل یونٹ) — تصویریں

لبنی کے یہودیوں کا اجتماع، آئن سیٹس گروپ کے دستوں کی طرف سے قتل عام سے کچھ ہی پہلے۔ یہ فوٹو بنیادی طور پر رنگین تھی اور جرمن فوجی فوٹوگرافر کی طرف سے کھینچی گئی تصویروں کے سلسلے کا ایک حصہ تھی۔ تصویروں کے اِس ذخیرے کی نقلیں جنگی جرائم کے مقدمات میں شہادت کے طور پر استعمال کی گئیں۔ لبنی، سوویت یونین، 16 اکتوبر 1941۔

— Hessisches Hauptstaatsarchiv Wiesbaden

ہولوکوسٹ انسائکلوپیڈیا سے متعلقہ مضامین:

آئن سیٹز گرپن (گشتی قاتل یونٹ) »

یہ صفحہ ای۔ میل کیجئے »

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.