United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

آئن سیٹز گرپن (گشتی قاتل یونٹ) — تصویریں

یوکرین کے یہودی جنہیں آئن سیٹزگروپ کے دستوں کی طرف سے قتل کئے جانے سے قبل برہنہ ہونے پر مجبور کیا گیا۔ یہ تصویر بنیادی طور پر رنگین تھی اور یہ اُن تصویروں کے ذخیرے کا حصہ تھی جو ایک جرمن فوجی فوٹوگرافر نے کھینچی تھیں۔ اِن تصویروں کی نقلیں بعد میں جنگی جرائم کے مقدمات میں شہادت کے طور پر استعمال کی گئیں۔ لبنی، سوویت یونین، 16 اکتوبر 1941۔

— Hessisches Hauptstaatsarchiv Wiesbaden

ہولوکوسٹ انسائکلوپیڈیا سے متعلقہ مضامین:

آئن سیٹز گرپن (گشتی قاتل یونٹ) »

یہ صفحہ ای۔ میل کیجئے »

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.