


آئن سیٹزکومانڈو (گشتی قاتل اسکواڈ) کے ارکان ایک یہودی نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کرنے سے پہلے۔ لڑکے کے مقتول خاندان کی لاشیں اُس کے سامنے پڑی ہیں۔ بائیں طرف لوگ نسلی جرمن ہیں جو اسکواڈ کی مدد کر رہے ہیں۔ سلارو، سوویت یونین، 4 جولائی 1941 ۔
Dokumentationsarchiv des Oesterreichischen Widerstandes