


ایک شخص کو اپنے گاؤں واپس پہنچتے ہوئے ایک سرکاری فوجی نے بازو کے پچھلے حصے پر گولی ماردی تھی۔ اُسے علم نہیں تھا کہ اُس کے گاؤں پر حملہ ہو چکا ہے کیونکہ وہ حملے کے وقت کھیتی باڑی میں مصروف تھا۔ یہ تصویر برائن اسٹیڈل نے بنائی تھی۔
USHMM, courtesy of Brian Steidle