


پولش۔ یہودی مہاجرین یورپ چھوڑنے کی کوشش میں لزبن پہنچ رہے ہیں۔ فرانس پر جرمن حملے کے بعد پناہ گذینوں کی مدد کیلئے یہودی اور غیر یہودی امدادی تنظیموں نے اپنے صدر دفتر لزبن منتقل کر دئے تھے۔ لزبن واحد غیر جانبدار یورپی بندرگاہ تھی جہاں سے پناہ گذیں شمالی اور جنوبی امریکہ کیلئے روانہ ہو سکتے تھے۔ لزبن، پرتگال، 21 ۔ 22 جون 1940 ۔
USHMM, courtesy of Ike Bitton