United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

تصویریں

جرمنی میں ایس اے کا اہلکار لوگوں کو ہدایت دے رہا ہے کہ یہود مخالف بائیکاٹ کے اشتہار ایک تجارتی سٹرک پر کہاں لگائے جائیں۔ ایک جرمن شہری بازو پر نازی پٹی پہنے ہوئے یہودی بائیکاٹ کے اشتہارات کا بنڈل تھامے ہوئے ہے جبکہ ایس اے کے اہلکار ان اشتہارات کو یہودیوں کی دوکانوں پر چسپاں کررہے ہیں۔ اکثر اشتہارات پر لکھا ہوا ہے، "جرمنو! یہودی ظلم کے پروبیگنڈے کے خلاف اپنے آپ کا دفاع کرو/ صرف جرمن دوکانوں سے خریداری کرو۔"  جرمنی یکم اپریل 1933۔

— National Archives and Records Administration, College Park, Md.

ہولوکوسٹ انسائکلوپیڈیا سے متعلقہ مضامین:

سام دشمنی »

متعلقہ مقالات:

یہودی کاروباروں کا بائيکاٹ »

یہ صفحہ ای۔ میل کیجئے »

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.