United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

نقشے

قتل گاہوں کی جانب بڑے پیمانے پر جلاوطنیاں، 1942-1944

 

جنوری 1942 میں برلن کی وانسی کانفرنس میں ایس ایس (نازی ریاست کے ایلیٹ گارڈ) اور جرمن حکومت کی وزارتوں کے نمائیندوں نے اندازہ لگایا کہ فائنل حل یعنی یورپی یہودیوں کو قتل کرنے کا نازی منصوبہ 11 ملین یورپی یہودیوں پر محیط ہو گا جس میں آئرلنڈ، سویڈن، ترکی ، اور برطانیہ جیسے غیر مقبوضہ علاقوں کے یہودی بھی شامل ہونگے۔ جرمنی اور جرمن مقبوضہ یورپ سے یہودیوں کو ریل گاڑیوں کے ذریعے مقبوضہ پولینڈ میں موجود قتل گاہوں میں لایا گيا جہاں ان لوگوں کو ہلاک کر دیا گيا۔ جرمنی نے اپنے مقاصد کو چھپانے کی کوشش میں اس جلاوطنی کو "مشرق میں نئی آبادکاری" کے نام سے موسوم کیا۔ مرنے والوں سے کہا جاتا تھا کہ انھیں مزدور کیمپوں میں لے جایا جا رہا ہے، لیکن اصل میں 1942 کے بعد سے جلاوطنی کا مطلب اکثر یہودیوں کو قتل کرنے والے مراکز میں لے جا کر اُنہیں قتل کرنا تھا۔

— US Holocaust Memorial Museum


تمام متحرک نقشے »
تمام نقشے »


ہولوکوسٹ انسائکلوپیڈیا سے متعلقہ مضامین:

ہالوکاسٹ »


متعلقہ مقالات:

جلاوطنیاں »


یہ صفحہ ای۔ میل کیجئے »

 

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.