United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

نقشے

مقبوضہ یورپ میں اہم یہودی بستیاں

 

دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمنی نے (1939 اور 1942 کے درمیان) زیادہ تر مشرقی یورپ میں اور (1944 میں) ہنگری میں بھی بہت سی یہودی بستیاں قائم کیں۔ یہ یہودی بستیاں شہر کے بند علاقے تھے جس میں جرمنوں نے یہودی آبادیوں کو انتہائی نا مساعد حالات میں رہنے پر مجبور کر دیا۔ جرمنوں نے ان یہودی بستیوں کے قیام کو عارضی اقدامات خیال کیا تاکہ یہودیوں کو علیحدہ رکھا جائے، ان پر کنٹرول رکھا جائے اور اُنہیں باقی آبادی سے الگ تھلگ کر دیا جائے۔ 1942 کے آغاز میں جب یہودیوں کو قتل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، جرمنوں نے منظم طریقے سے یہودی بستیوں کو تباہ کر کے یہودیوں کو قتل کے مراکز میں جلاوطن کرنا شروع کر دیا جہاں اُنہیں قتل کر دیا جاتا۔

— US Holocaust Memorial Museum


 

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.