United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

نقشے

مشرقی یورپ میں یہودی حامی سرگرمیاں، 1942-1944

 

سخت رکاوٹوں کے باوجود جرمنی کے مقبوضہ یورپ بھر میں بہت سے یہودیوں نے جرمنی کے خلاف فوجی مزاحمت کی کوشش کی۔ انفرادی یا اجتماعی طور پر یہودیوں نے جرمنوں اور ان کے حلیفوں کے خلاف مزاحمت کے منصوبے بنائے۔ یہودی حامی لوگ خاص طور پر مشرق میں سرگرم تھے، جہاں وہ یہودی بستیوں اور جنگلوں میں قائم شدہ خفیہ جنگی اڈوں سے جرمنی کے خلاف لڑتے تھے۔ چونکہ سام دشمنی وہاں بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی تھی، ان کو اردگرد کی آبادی سے کوئی مدد نہیں ملی۔ اس کے باوجود تقریباً 20،000 یہودیوں نے مشرقی یورپ کے جنگلوں میں جرمنوں کے خلاف لڑائی کی۔

— US Holocaust Memorial Museum


 

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.