United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

نقشے

مشرقی یورپ میں آئن سیزگروپن میں قتل عام (تکبیر)

 

آئن سیٹزگروپن (گشتی قاتل یونٹ) جرمنوں کے خاص ڈیوٹی یونٹ تھے جو بنیادی طور پر ایس ایس اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل تھے۔ انہیں یورپ کے یہودیوں کو ہلاک کرنے کیلئے تشکیل دئے گئے نازی پروگرام کے ایک حصے کے طور پر متعین کیا گیا تھا۔ جون 1941 میں سوویت یونین پر حملے کے دوران گشتی قاتل یونٹ سوویت علاقوں کے اندر تک پیش قدمی کرتی ہوئی جرمن فوجوں کے پیچھے جاتے تھے اور قتل عام کی کارروائیاں کرتے تھے۔ گشتی قاتل یونٹ جہاں بھی جاتے، وہ عمر یا جنس کا خیال کئے بغیر یہودی مردوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرتے جاتے تھے۔ ان گشتی قاتل یونٹوں نے دس لاکھ سے زائد یہودیوں، ھزاروں سوویت سیاسی اہلکاروں، حامیوں اور روما (خانہ بدوشوں) کو قتل کیا۔

— US Holocaust Memorial Museum


 

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.