Entire Site
Images
Videos
Audio
Geographies
Museum
Education
Research
History
Remembrance
Genocide
Support
Connect
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
تمام سندیں
واپس
|
فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں
[1-50/141]
صفحات: 1
2
3
ایگنیس مینڈل اڈاچی. اِس کلپ میں یہودیوں کو جلاوطنی سے بچانے کے لئے راؤل ویلن برگ کی کوششوں کو دکھایا گیا ہے۔
ایگنیس مینڈل اڈاچی. اِس کلپ میں دریائے دانوب کے کناروں پر لوگوں کو بچانے کی کارروائی اور راؤل ویلن برگ کے کردار کو دکھایا گیا ہے۔
ابراھیم بومبا. اِس منظر میں ٹریبلنکا میں گیس کے ذریعے ہلاکت کی کارروائی دکھائی جا رہی ہے۔
ابراھیم بومبا. اِس کلپ میں ٹریبلنکا میں عورتوں کے گیس چیمبر میں داخل ہونے سے پہلے اُن کے بال کاٹے جا رہے ہیں۔
ابراھیم بومبا. ٹریبلنکا گیس چیمبروں کا ایک منظر
ایرن (ڈیرک زنسکی) ڈرمین. اِس کلپ میں پولینڈ کے شہر سلونم پر جرمن حملے کے دوران رونما ہونے والے واقعات کو کھایا گیا ہے۔
ابراھیم کلوسنر. اِس کلپ میں جنگ کے بعد زندہ بچ جانے والوں کو ایک دوسرے سے ملانے کی کوششوں کو دکھایا گیا ہے۔
ابراھیم لیونٹ. اِس کلپ میں وارسا یہودی بستی میں جبری مشقت اور پولینڈ میں بڑھی ہوئی سام دشمنی کی وضاحت کی گئی ہے۔
ابراھیم لیونٹ. وارسا یہودی بستی میں عام صورتِ حال کا ایک منظر
ابراھیم لیونٹ. ڈاخو کیمپ سے شروع ہونے والے موت کے سفر سے ابراھیم کی آزادی کے کچھ ہی دیر بعد کا منظر
ایلن زم. اِس کلپ میں برجن۔ بیلسن سے آزاد ہونے کی کیفیت کو دکھایا گیا ہے۔
بریجٹ فرائیڈ مین الٹمین. اِس کلپ میں مارچ 1944 میں کوونو یہودی بستی میں بچوں کو کو گرفتار کرنے کی کارروائی دکھائی گئی ہے۔
بولیسلو بروڈیکی. ایک مزدور کیمپ میں پھانسیاں دئے جانے کا منظر اور قیدیوں پر اس کے اثرات۔
بینجمن (بیرل) فیرنز. اِس کلپ میں موت کے مارچ کی شہادتیں جمع کرنے کی عکاسی کی گئی ہے۔
بینجمن (بیرل) فیرنز. اِس کلپ میں جنگی جرائم کی اُس ابتدائی تحقیقات کی عکاسی کی گئی ہے جس میں وہ شامل رہے ہیں۔
بینجمن (بیرل) فیرنز. یہاں جنگی جرائم کیلئے ثبوت اکٹھے کرتے ہوئے ایک گواہ سے شہادت لی جا رہی ہے۔
بینجمن (بیرل) فیرنز. اِس کلپ میں موت کے مارچ سے متعلق شہادتیں جمع کرنے کی عکاسی کی گئی ہے۔
بینجمن (بیرل) فیرنز. یہاں مبینہ جنگی مجرموں کے خلاف ثبوت جمع کرنے کی کوششوں کو دکھایا گیا ہے۔
بینجمن (بین) میڈ. یہ 1939 میں جرمن قبضے کے فوری بعد وارسا ہے۔ یہاں اُسے سام دشمنی کا سامنا کرنے کا پہلا تجربہ ہوا۔
بینجمن (بین) میڈ. 1943 میں وارسا یہودی بستی میں بغاوت کے دوران بستی جل کرہی ہے۔
بلانکا روتھس چائلڈ. اِس کلپ میں لوڈز یہودی بستی سے جلاوطنی کی سرگرمیوں کو دکھایا گیا ہے۔
بلانکا روتھس چائلڈ. اِس کلپ میں لوڈز یہودی بستی سے جلاوطنی کی صورت حال دکھائی گئی ہے۔
باربرا لیڈر مین روڈ بیل. اپنی جعلی دستاویزات کا پہلا سیٹ وصول کرتے ہوئے۔
بلنکا روتھ چلڈ. اِس کلپ میں آپ ریونزبروئیک میں پہنچنے والی گاڑیوں کو دیکھ سکتے ہیں۔
بارٹ اسٹرن. اِس منظر میں دکھایا گیا کہ بارٹ کیسے آشوٹز کیمپ کی آزادی کے وقت بچنے میں کامیاب ہو گئے۔
چیم اینگیل. سوبی بور کی بغاوت اور اپنے فرار کی یادیں بیان کرتے ہوئے۔
چیم اینگیل. سوبی بور میں چیم اینگیل کے کردار کی ایک جھلک۔
چیم اینگیل. سوبی بور میں بغاوت کا منصوبہ۔ چیم [گستاو] ویگنر کا حوالہ دے رہے ہیں جو سوبی بور کا ڈپٹی کمانڈر تھا۔
سسلی کلائن پولک. آشوٹز میں آمد۔
سسلی کلائن پولک. ھسزٹ سے جلاوطنی۔
شارلین شیف. ہالوکاسٹ کے بعد امریکہ میں داخلے کے سلسلے میں بہت دشواریاں ہوتی تھیں۔
شارلین شیف. ھوروخوو یہودی بستی میں بچوں کیلئے ایک خفیہ اسکول۔
شارلین شیف. ھوروخوو یہودی بستی سے نکل بھاگنے کے بعد جنگلوں میں پناہ لینے کے دوران زندہ رہنے کے لئے کھانے کی تلاش۔
شارلین شیف. ھوروخود یہودی بستی میں بچے کھانا اسمگل کر کے اندر لاتے ہوئے۔
ڈیوڈ (ڈوڈی) برگ مین. ڈاخو کی لاشیں جلانے کی بھٹی میں لیجائے جانے سے پہلے بستی کے مکینوں نے اُنہیں بچا لیا۔
ڈورس گرین برگ. ریون بروئک کیمپ میں پہنچنے کی کارروائیاں۔
ڈوروٹکا (ڈورا) گولڈ اسٹائن روتھ. شٹٹ ھوف سے فرار کی کوشش کے نتیجے میں عورتوں کے خلاف تادیبی کارروائی۔
ایستھر راب. اِس کلپ میں سوبی بور میں پہنچے والی مسافر گاڑیوں کو دکھایا گیا ہے۔
ایستھر راب. اِس کلپ میں سوبی بور میں ہونے والی بغاوت کی منصوبہ بندی دکھائی گئی ہے۔
امینویل ٹینے. اِس کلپ میں مئیخو یہودی بستی کے قیام کو دکھایا گیا ہے۔
فرٹزی وائیز فرٹزشل. آش وتز میں انتخاب کا عمل۔
فریما لاؤب. گشتی قاتل یونٹوں کیلئے یہودیوں کو اکٹھا کرنے کی صورت حال۔
فرانز ووھلفاھرسٹ. اُن کے والد کا مقدمہ اور سزا کا سنایا جانا۔
فرانز ووہلفاہرسٹ. یہ کلپ گراز کی قید سے متعلق ہے۔
گرڈا وائزمین کلائین. امریکی فوجیوں کی طرف سے چیکوسلواکیہ میں آزاد کرائے جانے کا منظر۔
جارج سالٹن. امریکی فوجوں کی مدد سے حاصل ہونے والی آزادی کا منظر۔
جارج سالٹن. آزادی کے وقت جارچ کی جسمانی حالت۔
گرڈا بلیک مین ولچ فورٹ. کیوبا داخلے کی اجازت نہ ملنے پر "سینٹ لوئس" جہاز کے مسافروں کے تاثرات۔
ھینی فلیچر ایرونسن. شٹٹ ھوف میں آمد کا منظر۔
ہانا مولر برومل. آشوٹز کیمپ میں آمد کا طریقِ کار۔
[1-50/141]
صفحات: 1
2
3