Entire Site
Images
Videos
Audio
Geographies
Museum
Education
Research
History
Remembrance
Genocide
Support
Connect
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
تمام تصاویر
واپس
|
فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں
[401-450/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
'زائیون کے دانشمندوں کے راز' پروٹوکولز کی پہلی دستاویزی شکل ہے جو روس کے باہر شائع ہوئی۔
1920 کی دہائی کے دوران شائع ہونے والے ایڈیشنز کی طرح اس فرانسیسی زبان کے ایڈیشن میں کہا گیا کہ یہودی غیر ملکی اورخطرناک اثرات کے حامل ہیں۔
یہ لندن میں شائع ہوا۔
پروٹوکولز پر مبنی 'بین الاقوامی یہودی' جس کی پانچ لاکھ سے زائد کاپیاں فروخت ہوئیں۔ اس کا کم از کم 16 زبانوں میں ترجمہ کیا گیا۔
1922 تک دی انٹرنیشنل جیو جرمنی میں اپنی 21 ویں اشاعت میں پہنچ چکی تھی۔
نیو یارک ہیرلڈ رپورٹر ہرمین برنسٹائن نے پروٹوکولز کو "تماتر یہودی لوگوں کو بدنام کرنے کی خاطر ایک طالمانہ اور بدترین جھوٹ قرار دیا۔"
ایلفریڈ روزن برگ کا 1923 میں پروٹوکولز پر تبصرہ۔(یہ کاپی کتاب کا چوتھا ایڈیشن ہے)۔ پروٹوکولز نے نازیوں کے یہود دشمن تصور کو تقویت دی۔
سعودی عرب کے شاہ فیصل 1970 کی دہائی کے آغاز میں ہمیشہ سرکاری مہمانوں کو پروٹولوز کے ایڈیشن کی کاپیاں تحفے کے طور پر پیش کیا کرتے تھے۔
پروٹوکولز کا اجاج نوواید کا عربی زبان میں یہ ترجمہ فلسطینی ریاست کی اطلاعاتی سروس کی اسپانسر کی گئی ویب سائیٹ پر دکھایا گیا ہے۔
پروٹوکولز کے اس شامی ایڈیشن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 11 ستمبر، 2001 کو ہونے والا دہشت گرد حملہ صیہونی سازش کا نتیجہ تھا۔
ایک نازی پراپیگنڈا پوسٹر میں صحتمند جرمنوں کو ترغیب دی گئی ہے کہ وہ زیادہ بچوں پر مشتمل خاندان اپنائیں۔
'ایک خطرناک جھوٹ: پروٹوکولز آف دی ایلڈرلی آف زائیون' کا آغاز امریکہ کے گونڈا تعلیمی مرکز میں ہو گیا
عجائب گھر میں رکھا ہوا یہ نمونہ یہ وضاحت کرتا ہے کہ نازیوں نے یہودیوں کے خلاف نفرت پھیلانے کیلئے "پروٹوکولز" کو استعمال کیا۔
ارون رومیل کی افریقی کور کے پینزر ٹینک برطانوی مسلح افواج کے خلاف پیش قدمی کر رہے ہیں۔
اتحادی فوجی آپریشن ٹارچ کے دوران الجزائر کے ساحل پر بری و بحری حملہ آور کشتیوں پر سوار ہو رہے ہیں۔
اتحادی فوجی افریقی فوجی مہم کے دوران حلیف فوجوں کے خلاف فتح کے بعد تیونس میں مارچ کر رہے ہیں۔
امریکی جرنیل ڈیوائیٹ آئزن ھاور (دائیں طرف) اور جارج ایس پیٹن
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات") پوگروم کے دوران تباہ ہونے والے بوئرنے پلاٹز سناگاگ کی باقی بچنے والی واحد دیوار۔
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات") کے دوران اوپریم شٹٹ میں سناگاگ جل رہا ہے لیکن فائر فائٹر اس کے بجائے ایک قریبی گھر کو بچا رہے ہیں۔
ھرشل گرینزپین کی تصویر جرمن سفارتکار ارنسٹ ووم ریتھ کے قتل کے سلسلے میں فرانسیسی حکام کی طرف سے گرفتار ہونے کے بعد بنائی گئی۔
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات") پوگروم کے دوران نیوئے ویلٹگسے سناگاگ جل رہا ہے۔
ایس ایس گارڈ کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات") کے دوران گرفتار کئے جانے والے یہودیوں کو جرمنی کے قصبے بیڈن۔بیڈن میں جبری مارچ کرا رہے ہیں۔
کرسٹل ناخٹ کے دوران تباہی کے بعد ایچن میں قدیمی سناگاگ کا منظر۔
کرسٹل ناخٹ کے دوران تباہی کے بعد ایچن میں قدیمی سناگاگ کا ایک منظر۔
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات" پوگروم" کے دوران ایک نجی یہودی گھر پر حملہ۔
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات" پوگروم) کے دوران ایک یہودی نجی گھر پر حملہ کیا گیا۔
کرسٹل ناخٹ پوگرام ("ٹوٹے شیشوں کی رات") کے دوران تباہ ہونے والے یہودی ملکیت کے کاروباروں کا سامنے والا حصہ۔
media_ph.php?MediaId=876
کرسٹل ناخٹ ("ٹوتے شیشوں کی رات") کے دوران مقامی شہری گراز میں یہودی قبرستان کے رسمی ہال کو نذر آتش ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات") پوگروم کے بعد جرمن شہری سڑکوں پر قطاریں بنا کر یہودی مردوں کا شہر کے اندر سے جبری مارچ کا منظر دیکھ رہے ہیں۔
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات") کے بعد گرفتار ہونے والے یہودی ڈاخاؤ حراستی کیمپ کو ڈیپورٹ کئے جانے کے انتظار میں۔
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات ") کے دوران بوئرنے پلاٹز سناگاگ سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات") کے دوران تباہ ہونے والا ھرزوگ روڈولف اساٹراس سناگاگ۔
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات") کے دوران ڈورٹ منڈ سناگاگ کی تباہی۔
گرڈ زوئینیکی کرسٹل ناخٹ سے کچھ ہی پہلے ووئرزبرگ یہودی ٹیچرز سیمنری کے باہر مطالعہ کر رہے ہیں۔
کرسٹل ناخٹ کے دوران تباہی کے بعد زرینرسٹراسے سناگاگ کی کھڑکیوں کا ٹوٹا ہوا دانے دار شیشہ۔
کرسٹل ناخٹ کے دوران تباہی کے بعد ایک سناگاگ میں نوح کی کشتی کے اوپر تباہ شدہ ممبر۔
مارل شیگل امریکا میں،1942
گورا مینڈل اور اس کے گھر والے البانیا بھاگ گئے اور یوں یوگوسلاویہ میں موت سے بال بال بچ گئے۔
ایٹا گٹ مین اور اُن کے جڑواں پچوں رینے اور رینیٹ کی تصویر۔
تصویری پوسٹ کارڈ جس میں سلامی دینے والوں کو ہٹلر اور ایک نازی اسٹارم ٹروپر کی بڑی تصویر پر سوپر امپوز کیا گیا ہے۔
1942 میں مشرقی پولینڈ میں جلاوطنی کے لئے لوگوں کی پکڑ دھکڑ کے دوران، گیٹا روزنزوائیگ جو اس وقت تین یا چار سال کی تھی، اُسے چھپا دیا گیا تھا۔
بچوں کی ایک پینٹنگ جس میں یہودیوں کو ھنوکہ یعنی جشن چراغاں مناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
پراگ میں اولڈ ٹاؤن ملز کے پانی کے ٹاور کی تصویر۔
تھیریسئن شٹٹ جلاوطنی سے پہلے شناختی ٹیگ پہننے والے جرمن یہودی۔
تھیریسئن شٹٹ کی یہودی بستی میں کھانے کی تیاری
تھیریسئن شٹٹ کی یہودی بستی میں رہنے کے کوارٹر
تھیریسئن شٹٹ کی یہودی بستی میں عورتوں کے کیمپ میں عورتیں بیرکوں کی زمین پر پتلے گدے پر لیٹی ہوئی ہيں
جبری مشقت کرنے والے مزدور ایک درزی کی دکان میں کام کررہے ہيں۔
تھیریسئن شٹٹ کی یہودی بستی میں عورتیں باہر کھانا پکارہی ہیں۔
[401-450/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10