Entire Site
Images
Videos
Audio
Geographies
Museum
Education
Research
History
Remembrance
Genocide
Support
Connect
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
تمام تصاویر
واپس
|
فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں
[351-400/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
جرمن طالب علم اُن کتابوں کے اردگرد اکٹھے ہوئے ہیں جنہیں وہ "غیر جرمن" تصور کرتے تھے۔ یہ کتابیں برلن کے علاقے اوپن پلاٹز میں کھلے عام نظر آتش کی جائیں گی۔
وردی میں ملبوس نازی پارٹی کے اہلکار ضبط شدہ کتابیں اُٹھائے ہوئے۔
جرمن فزیشن اور ایس ایس کیپٹن جوزف مینگیلے۔
برلن میں اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں ایڈولف ہٹلر اولمپک کھیلوں کے جھنڈے کو سلامی دے رہا ہے۔
ایڈولف ہٹلر اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں جاتے ہوئے برینڈن برگ گیٹ سے گذر رہا ہے۔
نیورمبرگ کے نسلی قوانین کے نمونے (ریخ شہری قانون اور جرمن خون اور وقار کے تحفظ کیلئے قانون)۔
ایک قیدی پر کئے گئے طبی تجربے کا نتیجہ۔
نازی طبی تجربات کا ایک شکار۔
امریکی فوجی ڈاخاؤ حراستی کیمپ کے ذیلی کیمپس کے نیٹ ورک کاؤفرنگ کا ہدف بننے والے افراد کی لاشوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ میں بیرکوں کا ایک منظر
موسم گرما کے اولمپک کھیلوں کے مقام برلن کی ایک گلی کا منظر جہاں اولمپک اور جرمن (سواسٹیکا) جھنڈے آویزاں ہیں۔
برلن میں اولمپک کھیلوں کے دوران جرمن (سواسٹیکا) اور اولمپک جھنڈے برلن شہر میں آویزاں ہیں۔
پرنسینگراخٹ 263 پر موجود گھر جہاں فرینک اور اُس کا خاندان چھپا رہا۔
این فرینک کی ڈائری سے ایک اقتباس، 10 اکتوبر، 1942 : "یہ میری تصویر ہے اور میری خواہش ہے کہ میں ہمیشہ ایسی ہی نظر آؤں۔
.پولش شہری دیوار کے اس حصے کے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں جو وارسا یہودی بستی کو باقی شہر سے الگ کرتی تھی۔
ڈاخاؤ حراستی کیمپ میں کئے جانے والے طبی تجربات جن کا مقصد یہ جاننا تھا کہ جرمن پائلٹ کتنی بلندی تک زندہ رہ سکتے ہیں۔
سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے سے متعلق ایک نازی طبی تجربے کا شکار ایک رومانی (خانہ بدوش)۔
ایک یہودی بچے کو وہ نشان دکھانے پر مجبور کیا گیا جو ایس ایس کے ڈاکٹروں کی طرف سے اُس کے لمفی غدود نکالے جانے سے پیدا ہوا تھا۔
سات سالہ جیکولین مارگنسٹرن، جو بعد میں نیوئنگامے حراستی کیمپ میں تب دق سے متعلق طبی تجربات کا شکار بنی۔
ایڈورڈ، ایلزبتھ اور ایلگزانڈر ہارنیمین۔
نیواین گمے حراستی کیمپ میں تپ دق سے متعلق طبی تجربے کا شکار ایک سوویت جنگی قیدی۔
حراستی کیمپ میں زندہ بچ جانے والی ایک قیدی جیڈویگا زیڈو نیورمبرگ عدالت میں اپنی نشان زدہ ٹانگ دکھا رہی ہیں جبکہ ایک ماہر طبی گواہ ریوین بروک حراستی کیمپ میں اُن پر 22 نومبر 1942 کو کئے گئے طبی تجربات کی نوعیت بتا رہا ہے۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ میں نئے قیدیوں کی حاضری۔ ان میں سے زیادہ تر یہودی تھے جنہیں کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات") کے دوران گرفتار کیا گیا۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ کے نگرانی کے ٹاور اور خاردار تاروں کی باڑ کا منظر۔
امریکی فوجیوں کو بوخن والڈ حراستی کیمپ میں ملنے والے راکھ اور ہڈیوں کے متعدد ڈھیروں میں سے ایک ڈھیر۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ کے قریب امریکی فوجیوں کو ملنے والی شادی کی انگوٹھیاں۔
1936 کے اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب کا منظر۔
1936 کی اولمپک کھیلوں کے دوران ایک تقریب میں جرمن شائقین ہٹلر سے متعلق نعرہ "ویئر گیہورین دیئر" [ہم آپ کے ہیں] لگا رہے ہیں۔
برلن اولمپک کھیلوں کے دوران نازی اشاعتوں کی نمائش ۔۔ ان میں سے سام دشمن عنوانات کو احتیاط کے ساتھ حذف کر دیا گیا تھا۔
فرائڈرش ھافمین موت کے ریکارڈز کا ایک پلندا اُٹھائے ہوئے ہے۔ وہ 324 کیتھولک پادریوں کے قتل سے متعلق شہادت دے رہا ہے جو ڈاخاؤ حراستی کیمپ میں نازیوں کے طبی تجربات کے دوران ملیریا کا شکار ہو گئے تھے۔
حراستی کیمپ کے قیدیوں پر طبی تجربات کرنے پر جن نازی ڈاکٹروں پر مقدمہ چلایا گیا، اُن میں سے ایک وکٹر بریک۔
کوفرنگ کی آزادی کے بعد بیرکوں کا ایک منظر۔ یہ ڈاخاؤ حراستی کیمپ کے ذیلی کیمپوں کا نیٹ ورک تھا۔
امریکی فوجی، جن میں ہیڈ کوارٹرز سے افریقی نژاد امریکی فوجی اور 183 ویں ایجینئر لڑاکا بٹالین کی سروس کمپنی، آٹھویں کور اور تھرڈ آرمی، بوخن والڈ حراستی کیمپ کے معائنہ سے متعلق دورے کے دوران لاشوں کی بھٹی کے عقب میں لاشوں کے ڈھیر کو دیکھ رہے ہیں۔
سوویت فوجی ایک ڈبے کا معائنہ کر رہے ہیں جس میں طبی تجربات کیلئے استعمال ہونے والا زہر ہوجود تھا۔
جرمن پراپیگنڈا وزیر جوزف گوئبلز کا کتابوں کو نذر آتش کرنے کی رات پر خطاب۔
پراپیگنڈا وذیر جوزف گوئبلز (پوڈیم پر) برلن کے اوپرن پلاٹز میں کتابوں کو نذر آتش کرنے کے دوران طالب علموں اور ایس اے کے ارکان کی غیر جرمن" قرار دی جانے والی کتابوں کو تباہ کرنے کی کوششوں کی تعریف کر رہے ہیں۔
کیمپ میں زندہ بچ جانے والے افراد آزادی کے وقت۔
ڈاخاؤ کیمپ میں کیمپ کی آزادی کے فوراً بعد ڈاخاؤ کیمپ میں لاشوں کی بھٹی۔
جرمن نوزائیدہ بچوں کے کنڈرگارٹن سے متعلق ایک جرمن پروپیگنڈا تصویر جس میں گھریلو ماحول میں خواتین کے بچوں کی دیکھ بھال کے کردار کو اجاگر کیا گیا ہے۔
وارسا یہودی بستی کی ایک رہائشی بستی کی سڑک پر دو بچوں کو پیسے دے رہی ہے۔
یہودی ملکیت کے کاروباروں کو "آریائی بنانا": سابقہ یہودی ملکیت کے اسٹور (گمّی وائل) کو ضبط کر کے غیر یہودی افراد کے نام منتقل کر دیا گیا
چارٹ جس میں نیورمبرگ کے قوانین کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔
نازیوں نے اولمپک کھیلوں کی تیاری پر خطیر رقم خرچ کی۔
نازی پراپیگنڈا پوسٹر جس میں جرمنوں کو مشرقی یورپ کے "گھٹیہ انسانوں" کے خطرے سے خبردار کیا گیا ہے۔
یہ تصویر ریخ پروپیگنڈا وزارت کی تیارہ کردہ ایک فلم سے لی گئی ہے۔
یہ خاکہ ریخ پروپیگنڈا وزارت کی تیار کردہ فلم سے ہے۔
یہ خاکہ ریخ پروپیگنڈا وزارت کی تیار کردہ ایک فلم سے لیا گیا ہے۔
لیفٹننٹ جنرل (بعد میں فیلڈ مارشل) ایرون رومیل نے شمالی افریقہ کی مہم کے دوران جرمن فوجوں کی کمان کی۔
مصر میں برطانوی فوجوں کے کمانڈر جنرل برنارڈ ایل مانٹگمری شمالی افریقہ میں فوجی مہم کے دوران جرمن صفوں کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے برطانوی ٹینکوں کو دیکھ رہے ہیں۔
ایک امریکی ٹریول ایجنسی نے ایک پُر امن جرمنی کا تصور اُبھارنے والی تصاویر آویزاں کیں جو برلن میں ہونے والے 1936 کے اولمپک کھیلوں کیلئے جرمن ریلوے کے اطلاعاتی دفتر نے بھیجی تھیں۔
[351-400/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10