Entire Site
Images
Videos
Audio
Geographies
Museum
Education
Research
History
Remembrance
Genocide
Support
Connect
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
تمام تصاویر
واپس
|
فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں
[251-300/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
بین الاقوامی فوجی عدالت ایک ایسی عدالت تھی جو فاتح اتحادی حکومتوں نے قائم کی تھی۔
اس تصویر میں آزادی کے فوراً بعد سویت ابتدائی طبی امدادی کارکن کیمپ کی بیرکوں سے ایک نڈھال بچے کو باہر لیجا رہے ہیں۔
آشوٹز کیمپ کے ایک حصے پر بمباری۔
شنگھائی میں یہودی پناہ گزیں ایسے رشتہ داروں اور دوستوں کے نام تلاش کر رہے ہیں جو ممکنہ طور پر جنگ کے بعد زندہ بچ گئے ہوں۔
ہارتھائم کاسل، ایک رحمدلانہ موت دینے کا مرکز جہاں ذھنی اور جسمانی معذور لوگوں کو گیسوں اور مہلک ٹیکوں سے مارا گيا تھا۔
اس تصویر میں ان بسوں کو دکھایا جارہا ہے جو مریضوں کو وائز بیڈن کے قریب ایک عوامی ہسپتال سے ہاڈامار رحمدلانہ قتل کے مرکز لے جاتی تھیں، جہاں ان مریضوں کو گیس سے یا مہلک ٹیکوں سے ہلاک کردیا جاتا تھا۔
آشوٹز کی قتل گاہ میں انتخاب کے لئے لائن میں کھڑے ہنگیرین یہودیوں کیلئے گاڑیوں کی قطار۔
ہنگری سے یہودیوں کو لیکر آشوٹز۔ برکیناؤ پہنچنے والی ایک گاڑی۔
ہنگری کے یہودی گیس چیمبروں کی طرف جاتے ہوئے۔
کیوبا اور امریکہ کی طرف سے یہودی پناہ گزینوں کو قبول کرنے سے انکار کے بعد "سینٹ لوئس" جہاز کی نازی جرمنی سے یہودی پناہ گزینوں کو لیکر اینٹورپ بندرگاہ آمد۔
مجدانیک کیمپ میں گيس چیمبر کا داخلی حصہ۔
ریل کے ڈبے جن کا انکشاف سوویت فوجوں نے کیا تھا۔ اِن میں جرمنی روانہ کئے جانے والے بنڈل پائے گئے۔
جرمنی سے یہودی پناہ گزینوں کی آمد۔
آشوٹز کیمپ کے ایک یہودی قیدی کی شناختی تصویریں۔
آشوٹز کیمپ کی ایک قیدی عورت کی شناختی تصویریں۔
آشوٹس تھری (مونووٹز) کیمپ کی ہوائی تصویر۔ یہ کیمپ آئی جی فاربین پلانٹ سے ملحقہ تھا۔
آشوٹز دوم (برکینو) کیمپ کی ہوائی تصویر۔
نیورمبرگ کے عدالتی محل میں میموگراف روم یعنی دستاویزات کی نقول تیار کرنے کے کمرے کا ایک منظر، 1948۔
بین الاقوامی ریڈ کراس کا پوسٹر جس میں چاڈ کے پناہ گزیں کیمپوں میں بچوں کی تصویروں کو دکھایا گیا ہے۔
چاڈ میں ایک پناہ گزیں کیمپ۔ 2005.
مشرقی چاڈ میں پناہ گزینوں کے ایک کیمپ میں ہمسایہ ملک سوڈان کے دارفور علاقہ کے پناہ گزیں۔
مشرقی چاڈ میں ہمسایہ ملک سوڈان کے دارفور علاقے کے پناہ گزینوں کیلئے ایک کیمپ میں پناہ گزین قطار میں کھڑے ہیں۔
ہمسایہ ملک سوڈان کے دارفور علاقے سے آنے والے پناہ گزینوں کیلئے مشرقی چاڈ میں قائم ایک کیمپ میں امدادی اشیاء۔
آشوٹز کیمپ کے آزاد ہونے کی 60 ویں سالگرہ منائے جانے کے دوران آشوٹز کیمپ کی جانب جاتی ہوئی ریلوے پٹریوں پر موم بتیاں روشن کی گئیں۔
نیانزا- رییبرو، روانڈا کا ایک قبرستان جہاں نسل کشی کا نشانہ بننے والے افراد دفن ہیں۔
روانڈا میں 1994 کی نسل کشی کے دوران ٹوٹسی قبیلے کے بہت سے لوگوں کے لئے انکا شناختی کارڈ اس وقت انکی موت کا پروانہ بن جاتا جب انہیں چوکیوں پر تلاشی کے لئے روکا جاتا۔
جنجوید کے ہاتھوں جلا ہوا ایک گاؤں۔
ایک شخص کو اپنے گاؤں واپس پہنچتے ہوئے ایک سرکاری فوجی نے بازو کے پچھلے حصے پر گولی ماردی تھی۔
جنجوید کی طرف سے لوٹ مار اور حملے کے بعد ام زیفا گاؤں نذر آتش کیا گیا جا رہا ہے۔
لورے اوپن ھائمر کو جاری ہونے والا پاسپورٹ جس پر "جیوڈے" کی نشاندہی کرنے کیلئے حرف "جے" کی مہر لگی ہوئی ہے۔
برلن کے اوپرن پلاٹز میں ایس اے کا ایک اہلکار "غیر جرمن" قرار دی جانے والی کتابوں کو نذر آتش کر رہا ہے۔
برلن کے اوپرن پلاٹز میں جرمن طلباء کا ہجوم اور ایس اے کے اہلکار "غیر جرمن" قرار دی جانے والی کتابوں کو نظر آتش کرنے کیلئے اکٹھے ہو رہے ہیں۔
امریکی فوجی ڈاخاؤ کی پہلی لاشوں کی بھٹی کا معائنہ مکمل کر رہے ہیں۔
سرمائی اولمپک کھیلوں کے دوران ایڈولف ہٹلر اور جوزف گوئبیلز کنیڈین فگر اسکیٹنگ کی فاتح ٹیم کے ارکان کو آٹوگراف دے رہے ہیں۔
"آرین" شناختی کارڈ کی قسم جو ولاڈکا میڈ نے 1940 - 1942 کے دوران وارسا کی آرین سائیڈ پر یہودی جنگجوؤں کیلئے ہتھیار سمگل کرنے اور یہودی بستی سے یہودیوں کو فرار ہونے میں مدد دینے کیلئے استعمال کیا۔
امریکی فوجی اور آزاد کرائے جانے والے قیدی بوخن والڈ حراستی کیمپ کے صدر دروازے پر۔
اولمپک اسٹیڈیم کا ایک منظر۔ یہ ریخ اسپورٹس فیلڈ کا مرکزی مقام تھا۔
جرمن یہودی جوڑے جو جارے کئے گئے پاسپورٹوں میں "جوڈے" کی نشاندہی کرنے والا حرف "جے" کارڈ پر موجود ہے۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ میں زندہ بچ جانے والے قیدی امریکی فوجیوں سے بھری ہوئی گاڑیوں کے گرد اکٹھے ہو رہے ہیں۔
کیمپ میں زندہ بچ جانے والے لوگ آزادی کے بعد۔
وارسا کے یہودی کوارٹرز میں نیلیوکی اسٹریٹ پر ایک کاروباری علاقہ۔
media_ph.php?MediaId=736
بوخن والڈ میں لاشوں کی بھٹی کے عقب میں لاشوں کا ڈھیر۔
1935 میں نازی پارٹی کانگریس کے دوران مقررین کے پوڈیم کے پیچھے ایس اے ارکان کی قطاریں۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ میں آزادی کے بعد لاشوں کا ڈھیر
ڈاخاؤ حراستی کیمپ میں لاشوں کی بھٹی کی عمارت کا ایک منظر۔
وارسا یہودی بستی کی ایک گلی کا منظر۔
لینی رائفنسٹاہل کی تصویر۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ میں رول کال کے دوران قیدی۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ کا ایک منظر آزادی کے بعد۔
[251-300/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10