Entire Site
Images
Videos
Audio
Geographies
Museum
Education
Research
History
Remembrance
Genocide
Support
Connect
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
تمام تصاویر
واپس
|
فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں
[201-250/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے ہوئے شیشے کی رات") کے دوران یہودی عبادت گاہ تباہ کردی گئی۔
یہودی حامی جو وارسا یہودی بستی کی بغاوت میں بچ گئے تھے، ویسزکاؤ جنگل میں ایک خاندان کے کیمپ میں۔
نازی پارٹی کی کانگریس کے دوران ریخ لیبر سروس بٹالینیں ہٹلر کے سامنے پریڈ کررہی ہیں۔
"آسٹربائٹر" (مشرقی علاقوں سے لائے جانے والے کارکن) زیادہ تر مشرقی یورپ سے تعلق رکھنے والی ایسی عورتیں تھیں جنہیں جبری مشقت کیلئے جرمنی لایا گیا
جنگی پناہ گزینوں کے بورڈ کے تیسرے اجلاس کے موقع پر سیکٹری آف اسٹیٹ کورڈل ہل کے دفتر میں اُتاری گئی تصویر۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر جان پہلے کے دفتر میں جنگی پناہ گزین بورڈ کا اجلاس۔
سلاوک حامی یونٹ (پیٹوفائے) کے ارکان مشن سے پہلے۔
شمالی بویریا میں ایک قصبے کے باہر یہ سائن خبردار کر رہا ہے "ھرسبرک کا شہر۔
کلوسنر اِنڈرزڈورف بچوں کے مرکز میں ایک لڑکی۔ اِس تصویر میں وہ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کیلئے رشتہ داروں کی مدد کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
دوسری جنگ عظیم کے شروع ہونے کے چار روز بعد سیکٹری آف اسٹیٹ کورڈل ہل نے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ واشنگٹن ڈی۔ سی میں غیرجانبدای قانون پر دستخط کئے۔
ایک ریڈیو بروڈکاسٹ میں جہاز رانی کے ماہر اور مشہور تفرد پسند چارلس لنڈبرگھ نے اِس بات پر زور دیا کہ امریکہ پر حملے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
سوڈی تینلینڈ پر جرمنی کے قبضے کے بعد سوڈی ٹینلینڈ سے پناہ گزیں پراگ پہنچ رہے ہیں۔
"سینٹ لوئس" پر سوار مسافر۔ نازی جرمنی کے اِن پناہ گزینوں کو مجبوراً یورپ لوٹنا پڑا جب کیوبا اور امریکہ دونوں نے اُنہیں ریفیوجی کا درجہ دینے انکار کر دیا۔
ڈاکٹر جوزف جیکسی جنہوں نے جنگ کے دوران 25 یہودیوں کو بچایا۔
ڈاکٹر جوزف جیکسی (دائیں طرف) اور اُن کے ایک ساتھی۔
ڈاکٹر جوزف جیکسی (بائيں سے دائیں طرف) ویلیریا سورن، لیڈیا سورن اور اپنی بیوی کے ساتھ۔
پوسٹر (ریاستہائے متحدہ امریکہ کے یہودی وار ویٹرنز کی طرف سے جاری کیا جانے والا) جس میں جرمن اشیاء کے بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
سام دشمنی پر مبنی ایک پوسٹر جس میں یہودیوں کو کمیونسٹوں کے برابر قرار دیا گیا۔
ایک لاغر بچہ وارسا یہودی بستی کی سڑکوں پر کھانا کھا رہا ہے۔
بچے یہودی بستی کی گلیوں میں کھانا کھا رہے ہیں۔
یہودی بستی کے مرکزی جیل میں باڑ کی دوسری جانب سے خاندان کے افراد ایک بچے کو الوداع کہہ رہے ہیں۔ یہاں "گیہس پیرے" ایکشن کے دوران بچوں، بہماروں اور بزرگ لوگوں کو چیلمنو بھیجے جانے تک قید رکھا جاتا تھا۔
برٹ اور این بوخوو جنھوں نے ایمسٹرڈیم کے مضافاتی علاقے ھوئزین میں اپنی فارمیسی میں 37 یہودیوں کو چھپائے رکھا، یہاں وہ اپنے بچوں کے ساتھ۔
سٹیفینیا پوڈگورسکا (دائیں) کی اپنی چھوٹی بہن ہیلینا (بائیں) کے ساتھ ایک تصویر، اُنہوں نے جرمن مقبوضہ پولنڈ میں یہودیوں کو بچانے میں تعاون کیا۔
یوھینس پوسٹ نے نیو لینڈ میں 250 لوگوں پر مشتمل ایک نیٹ ورک تشکیل دیا جس نے یہودیوں کو ایمسٹرڈیم سے باہر اسمگل کیا اور ان کو پناہ گاہ اور شناختی دستاویزات فراہم کیں۔
ایمسٹرڈیم میں ایک مکان جس میں ٹینا اسٹروبوس نے 100 سے زیادہ یہودیوں کو خاص طور پر تعمیر کی گئی چھپنے کی جگہ پرپناہ دی۔
آشوٹز ۔ برکینو کی قتل گاہ کا صدر دروازہ۔
جلاوطن پولش حکومت کا خفیہ پیغام رساں جان کرسکی (کھڑا ہوا) جس نے مغربی دنیا کو 1942 کے موسم خزاں میں پولیند میں یہودیوں کے خلاف نازیوں کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کے بارے میں آگاہ کیا۔
یہوواز وٹنس کی ایک پیروکار ہیلین گوٹہولڈ، اُن کے مذہبی عقائد کی وجہ سے 8 دسمبر 1944 کو برلن میں اُن کا سر قلم کر دیا گیا۔
سیمی وورٹمین۔ گلاسوگ ایک ۹ ماہ کی یہودی بچی لئینٹجے کے ساتھ جسے اُنہوں نے چھپا لیا تھا۔
ڈرک اوٹن کی شناختی تصویر جنہوں نے خود کو بچانے کیلئے اپنا شناختی کارڈ ایک یہودی کو دے دیا۔
یہودیوں کو معاشرے سے الگ کرنے کے تصور پر مبنی ایک سام دشمن اشاعت۔
سام دشمنی کا پروپیگنڈا۔ امریکہ، تاریخ نامعلوم۔
لوگ "نرنبرگر" اخبار کے ایک خاص ایڈیشن کو پڑھنے کیلئے سڑک پر جمع ہیں۔ اِس اخبار میں بین الاقوامی فوجی عدالت کی طرف سے سزائیں سنانے کی خبر دی گئی ہے۔
ایک موٹر سائیکل سوار ایک اشتہار پڑھ رہا ہے جس پر لکھا ہے "یہودیوں کی یہاں کوئی ضرورت نہیں"۔ جرمنی، سی اے۔ 1935.
نازی فلم کے فیتے سے سام دشمنی کی ایک تصویر۔
اِس عبارت کے ساتھ ایک تصویر " ۔۔۔ کیونکہ خدا یہ نہیں چاہ سکتا کہ مریض اور بیمار افراد نسل کو آگے بڑھائیں" ۔ یہ تصویر ایک فلم سے ماخوذ ہے جسے ریخ کی پروپیگنڈا وزارت نے اس مقصد سے بنایا تھا کہ اس کے ذریعہ رحمدلانہ منظم قتل کے پروگرام کیلئے عوامی ہمدردی حاصل
ایک سوویت فوجی انسٹرکٹر حامی مزاحمت کاروں کو دستی بم چلانے کی تربیت دے رہا ہے۔
اگست 1943 میں ایک گيس چیمبر اس عمارت میں قائم کیا گيا، یہ گیس چیمبر یہاں ناٹزوائلر شٹرٹ حراستی کیمپ کی آزادی کے بعد دکھایا گيا ہے۔
آشوٹز۔ برکینو کیمپ میں بیرکیں۔
پولش۔ یہودی مہاجرین یورپ چھوڑنے کی کوشش میں لزبن پہنچ رہے ہیں۔
تصویریں، نمونے اور ایک نقشہ جو بین الاقوامی فوجی عدالت میں ثبوت کے طور پر پیش کیا گيا۔
ّشوٹز کیمپ کی آزادی کے وقت اس کیمپ کی بیرکوں اور خاردار باڑ کے ایک حصے کا منظر۔
آشوٹز کیمپ میں جلاوطن کئے گئے لوگوں کے سوٹ کیس۔
قیدی عورتوں کے بال جو جرمنی بھیجے جانے کیلئے تیار کئے گئے۔ یہ آشوٹز قتل گاہ کی آزادی کے وقت وہاں پائے گئے۔
پناہ گزینوں کے لئے ایک امریکی یہودی جائینٹ ڈسٹری بیوشن کمیٹی (جے۔ ڈی۔ سی) کا کپڑے فراہم کرنے کا مرکز۔
آزادی کے فوری بعد آشوٹز کے بڑے اور بنیادی کیمپ میں ایک گيس چیمبر کی تصویر۔
برطانوی فوجیوں کی طرف سے "ایکسوڈس 1947 " بحری جہاز سے اتارے گئے یہوی پناہ گذینوں کی پاپینڈورف کے بے دخل افراد کے کیمپ میں آمد
چیکوسلواکیا اور ہنگری کے درمیان ایک نو مینز لینڈ کے خیمہ کیمپ میں بے وطن یہودی پناہ گزیں۔
آزادی کے فوری بعد برف کی چادر میں ڈھکے آشوٹز برکناؤ کیمپ کا ایک منظر۔
آشوٹز حراستی کیمپ میں بلاک 10 (بائیں) اور بلاک 11 (دائیں) کے درمیان سیاہ دیوار جہاں قیدیوں کو پھانسی دی جاتی تھی۔
[201-250/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10