Entire Site
Images
Videos
Audio
Geographies
Museum
Education
Research
History
Remembrance
Genocide
Support
Connect
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
تمام تصاویر
واپس
|
فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں
[151-200/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
مجدانیک کیمپ میں بیرکوں کا منظر۔
موٹ ہوسن کیمپ کی آزادی کے فوراً بعد لاشوں کے ڈھیر۔
سلائی کے ایک کارخانے میں جبری مشقت پر معمور یہودی عورتیں۔
امریکی فوج کے اہلکار بوخن والڈ حراستی کیمپ میں لاشوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
آزادی کے فوراً بعد کیمپ کے زندہ بچ جانے والے لوگ ایک کھیت میں کھانا پکا رہے ہیں۔
کیمپ کی آزادی کے فورا بعد زندہ بچ جانے والا ایک شخص۔
ڈنمارک کے چیف ربی ، ربی ماکوس میلخیور جنہوں نے اپنی تقریر سننے کیلئے اکٹھے ہونے والوں کو خبردار کیا کہ جرمن ڈنمارک کے یہودیوں کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں۔
نووو گروڈوک کے قریب نالی بوکی جنگل میں یہودی حامی۔
ھیفہ بندرگاہ پر لنگرانداز عالیہ بیٹ ("غیرقانونی" امیگریشن) کے بحری جہاز "ھوزیہ ویج ووڈ" کی ریل پر پناہ گزینوں کا ہجوم۔
آسٹرین یہودی پناہ گزیں بچے، بچوں کی ٹرانسپورٹ (کنڈرٹرانسپورٹ) میں سے ایک کے رکن، لندن کے ایک ٹرین اسٹیشن پر پہنچے۔
یہودی پناہ گزیں بجے امریکی مقبوضہ جرمنی کے علاقے میں فلسطین جانے کیلئے جمع ہورہے ہیں۔
فلوزین برگ حراستی کیمپ کی آزادی کے بعد، دو امریکی فوجی۔
بیالسٹاک گھیٹو کی زیر زمین تنظیم کے منتظمین میں سے ایک اور بیالسٹاک گھیٹو کی بغاوت میں شریک ایک شخص ھیکا گروزمین۔
یہودیوں کو فرینکفرٹ ایم مین کے قریبی مقام ھینو سے تھیریسئن شٹٹ گھیٹو میں جلا وطن کیا جا رہا ہے۔
سلواک یہودی افراد جبری مشقت کے ایک کیمپ میں زیر تعمیر سڑک پر کام کے دوران۔
ایس۔ ایس جنرل رائن ہارڈ ہیڈرخ کے قاتل چیک حمایتی بورومیو چرچ (جو اب سینٹ سائرل اور میتھوڈئس چرچ کہلاتا ہے) کے سامنے مرے پڑے ہیں۔
ھیسیلٹ کے قریب مقام لب بیک کے ایک ڈومینکن کانونٹ میں نازیوں کے خوف سے چھپی چھ یہودی لڑکیاں۔
جرمنی پروٹسٹنٹ عالم دین ڈائٹریخ بون ھوفر جنہیں فلوسن برگ حراستی کیمپ میں 9 اپریل 1945 کو پھانسی دے دی گئی۔
کیمپ کی آزادی کے فوراً بعد بوخن والڈ حراستی کیمپ کے باقی ماندہ لاغر لوگ۔
ایک رومانی (خانہ بدوش) جو سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کیلئے نازی طبی تجربات کا شکار بنا۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ میں آزاد ہونے والے قیدیوں کا سخت بھیڑ کے باعث احتجاجی مظاہرہ، جرمنی، 23 اپریل 1945۔
آشوٹز۔ برکینو کیمپ میں عورتوں کے کیمپ کی بیرکیں۔
سویت جنگی قیدیوں کی لاشیں۔
ایک نمایاں پروٹسٹنٹ پادری مارٹن نئیمولر جنہوں نے نازی حکومت کی مخالفت کی تھی۔
16 سالہ گھریلو ملازمہ ایمی۔ جی کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ فکری تضاد کی مریض ہیں۔
شائزوفرینیا یعنی فکری تضاد کی نفسیاتی بیماری کی متنازعہ تشخیص کے ساتھ دوکان پر کام کرنے والی گرڈا ڈی جس کی تولیدی صلاحیت ختم کر دی گئی۔
نازی رحمدلانہ موت کے پروگرام کی ایک شکار: اپنے غیرمقلد عقائد اور تالیفات کی وجہ سے ہسپتال کے ایک نفسیاتی وارڈ میں
1939 کی کل جرمن آبادی میں سے یہودیوں اور "مخلوط نسل" (مشلینج) کے یہودیوں کی تفصیل سے متعلق ایک چارٹ
ایک چمڑا صاف کرنے والے کارخانے میں یہودی جبری مزدور کام کررہے ہیں۔
جبری مشقت کیلئے گرفتار کی گئی یہودی عورتیں زبردستی چھین لئے گئے کپڑوں کو الگ الگ کر رہی ہیں۔
امریکی فوجی ڈی۔ ڈے کے دن نارمنڈی کے ساحل پر اُترتے ہوئے۔ یہ اتحادی فوجوں کی طرف سے یورپ میں جرمن فوجوں کے خلاف دوسرا محاذ قائم کرنے کیئے فرانس پر حملے کی ابتدا تھی۔
ہیئرونم سبالا (جنہیں "فلورا" کے نام سے جانا جاتا تھا)، "گرے کالمز" (پولش مزاحمتی تحریک کے زیرزمین اسکاؤٹوں کا خفیہ نام) کے ایک رکن۔
یہودی پناہ گزیں ایک بھری ہوئی باکس کار میں امریکی مقبوضہ علاقے میں واقع ایک بے گھر افراد کے کیمپ کی طرف جاتے ہوئے۔ یہ یہودی پناہ گزیں بریہا (بعد از جنگ مشرقی یورپ سے بڑی تعداد میں یہودیوں کے انخلاء) کا حصہ تھے۔
بے دخل ہونے والے افراد کے بیڈ ریخن ھال کیمپ میں بچے۔
یہودی بے گھر افراد ایک او۔ آر۔ ٹی (تربیت کے ذریعے بحالی کی تنظیم) کی سلائی ورک شاپ میں۔
بے گھر لوگوں کے کیمپ لینڈز برگ میں ایک او۔ آر۔ ٹی (تربیت کے ذریعہ آبادکاری کی تنظیم) کی ایک آٹو مکینک کلاس۔
یہودی کوونو یہودی بستی میں منتقل ہورہے ہیں۔
کوونو گھیٹو میں عمارت کے کھنڈر، اِس عمارت کو اُس وقت نذر آتش کر دیا گیا تھا جب گھیٹو کو حتمی طور پر تباہ کرنے کے دوران جرمنوں نے وہاں چھپے ہوئے یہودیوں کو باہر نکالنے کی کوشش کی۔
بڑھئی کی ایک دوکان میں جبری مشقت پر معمور بچے۔
ایک یہودی بستی کے کارخانے میں جبری مشقت پر معمور ایک بچہ۔
ایک چیک مزاحمتی جنگجو اور چھاتہ بردار فوجی جوزف گیبنک جو بوہیمیا اور موراویا کے نازی گورنر رائن ہارڈ ہیڈرچ کے قتل میں شریک تھا۔
برطانوی یہودی لیڈر سڈنی سلور مین نے جنیوا میں ورلڈ جیوئش کانگریس کے نمائیندے گرھارٹ ریگنر کی طرف سے بھیجی گئی کیبل کی یہ کاپی امریکی یہودی لیڈر اسٹیفن وائز کو روانہ کی۔
یوکرین کے یہودی جنہیں آئن سیٹزگروپ کے دستوں کی طرف سے قتل کئے جانے سے قبل برہنہ ہونے پر مجبور کیا گیا۔
یوکرین کے شہر لبنی کے ایک ھزار سے زائد یہودیوں کو "دوبارہ آبادکاری" کیلئے ایک کھلے میدان میں جمع ہونے کا حکم دیا گیا۔ اِس جبری اجتماع کے بعد آئن سیسٹزگروپن نے اُن کا قتل عام کیا۔
لبنی کے یہودیوں کا اجتماع، آئن سیٹس گروپ کے دستوں کی طرف سے قتل عام سے کچھ ہی پہلے۔
یہودی چھاتہ بردار فوجی حنا سزینس کا فلسطین میں پہلا دن۔
یہودی چھاتابردار فوجی حنا سزینس ایک کمیونل زرعی آبادی کِب بٹز سیڈوٹ ییم میں۔
لی چیمبون۔ سر۔ لگنان گاؤں کی پروٹسٹنٹ آبادی نے یہودی بچوں کو پناہ فراہم کی۔
مجدانیک کیمپ کی آزادی کے موقع پر پائی جانے والی زائکلون بی گولیاں۔
مجدانیک قتل گاہ میں لاشوں کو جلانے کی ایک بھٹ
[151-200/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10