Entire Site
Images
Videos
Audio
Geographies
Museum
Education
Research
History
Remembrance
Genocide
Support
Connect
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
تمام تصاویر
واپس
|
فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں
[101-150/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
آزادی کے فورا بعد ایک برطانوی خاتون ایک کیمپ کے زندہ بچ جانے والے شخص کو جوتے پہننے میں مدد دے رہی ہیں۔
آزادی کے فورا بعد ایک روسی ڈاکٹر آشوٹز کیمپ کے زندہ بچ جانے والے لوگوں کا طبی معائنہ کررہا ہے۔
وارسا یہودی بستی میں بغاوت کے دوران ایس ایس فوجیوں نے یہودی مزاحمتی کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔
آزادی کے فوراً بعد کیمپ میں زندہ بچ جانے والے ایک شخص کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پولش فوج کے یہودی جنگي قیدیوں میں سے علحدہ کیا جانے والا جبری مزدوروں کا دستہ۔
قیدیوں کی تضحیک: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (ایس پی ڈی) پلے کارڈ تھامے ہوئے ہیں جن پر لکھا ہے "میں طبقاتی امتیاز میں یقین رکھتا ہوں، پارٹی کا افسر/ ایس پی ڈی/ پارٹی کا افسر۔"
این فرینک 11 برس کی عمر میں، روپوش ہونے سے دو سال قبل۔
"گیہسپر" (کرفیو) کارروائی کے دوران پولینڈ کی لوڈز یہودی بستی سے یہودی بچوں کی جلاوطنی۔ ستمبر 1942 ۔
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے ہوئے شیشے کی رات") کے دوران یہودی ملکیت کی دکان تباہ کردی گئی۔
آئن سیٹزگروپ (گشتی قاتل اسکواڈ) سی کے نامعلوم یونٹوں کے فوجی کئیو کے قریب وادی بابی یار میں وسیع پیمانے پر قتل ہونے والے یہودیوں کے سامان کی تلاشی لیتے ہوئے۔
کیمپ کے پتھر توڑنے کے کارخانے میں پتھروں سے بھری ہوئی گاڑیوں کو قیدی عورتیں کھینچ رہی ہیں۔
گروس روزن کیمپ میں ہتھر توڑنے والی فیکٹری کا منظر جہاں قیدیوں کو جبری مشقت پر معمور کیا گیا۔
حنا زینز، بوڈاپسٹ میں اپنے گھر کے باغ میں فلسطین جا کر امدادی مشن کے لئے چھاتا بردار کارکن بننے سے پہلے۔
یہودی چھاتہ بردار فوجی حنا سزینس اپنے بھائي کے ساتھ، ایک حفاظتی مشن پر روانگی سے پہلے۔
ریونزبروئک حراستی کیمپ میں جبری مشقت پر معمور رومانی (خانہ بدوش) قیدی۔
ملزم اور اُن کے وکلائے صفائی بین الاقوامی فوجی عدالت کے کمرے میں۔
پیلس آف جسٹس میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں اعلٰی سطحی نازی لیڈروں کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کی سماعت۔
وہ جگہ جہاں آئن سیٹسگروپ (گشتی قاتل یونٹ) کے اہلکاروں اور اسٹونین حلیفوں نے ستمبر 1941 میں یہودیوں کو اجتماعی پھانسی دی۔
تھیراسئین شٹٹ گھیٹو میں ڈچ یہودیوں کی آمد۔
جرمن قبضے کے دوران ڈینش ملاحوں نے یہودیوں کو سویڈن میں حفاظت سے پہنچانے کیلئے یہ کشتی استعمال کی تھی۔
ایک عورت یہودیوں کی لاشوں کے صندوقوں کے قریب سوگ منارہی ہے جو کیلک کے منظم قتل عام میں ہلاک کردئے گئے۔
کئیلتا پوگرام کے دوران ہلاک کئے جانے والے یہودیوں کی لاشوں کے صندوق۔
میونخ میں ایک فون بوتھ پر سائن جس میں یہودیوں کو پبلک فون استعمال کرنے سے منع کیا گیا تھا۔
ڈریسڈن علاقے میں نازی پارٹی کے صدر دفتر کے داخلی دروازے پر ایک اشتہاری بکس میں آویزاں دئر شٹوئرمر اخبار کو پڑھتے ہوئے جرمن بچے۔
بویریا کی ایک سٹرک پر نصب یہود مخالف سائن کی عبارت میں لکھا ہے "یہودیوں کی یہاں کوئی ضرورت نہیں ہے۔" جرمنی، 1937۔
ایک یہودی کیفے کی دیواروں پر پینٹ کی ہوئی سام دشمنی کی عبارتیں۔
جلاوطن یہودیوں کے ذاتی سامان کو رکھنے کیلئے ایک یہودی عبادت گاہ یعنی سیناگاگ کو گودام کے طور پر استعمال کیا گيا۔
جرمن یہودی یتیم بچے آلیہ بیٹ ("غیر قانونی" ہجرت) کے ایک حصہ کے طور پر فلسطین جاتے ہوئے مارسے کے ریل روڈ اسٹیشن پر پہنچتے ہیں۔
ٹریبلنکا بغاوت میں شامل تین افراد جو فرار ہونے میں کامیاب ہوئے اور یوں جنگ میں بچ گئے۔
یوگوسلاویہ کے حامی قائدین جوزپ بروز ٹیٹو (بائیں) اور موسا پیجاڈے (دائیں)۔
ولھیم کسیراؤ، ایک جرمن یہوواز وھٹنس جسے نازیوں نے گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔
یہوواز وھٹنس کے ایک پیروکار والٹروڈ کسیرو کو ہٹلر کو رسمی سلامی "ہیل ہٹلر" نہ دینے پر کئی بار گرفتار کیا گیا۔
یہوواز وٹنس ہلڈیگارڈ کسیرو کو ریونزبروئک سمیت کئی حراستی کیمپوں میں چار برس تک قید رکھا گیا۔
ہنگری کی حکومت کی طرف سے قائم کئے جانے والے ایک جبری مشقت کے کیمپ کے پتھر توڑنے کے کارخانے میں جبری مشقت پر معمور یہودی مزدور
برطانوی فوجی (یہودی جھنڈے میں لپٹی ہوئی) ایک پناہ گزین کی لاش کو ہٹا رہے ہیں جو پناہ گزینوں کے "تھیوڈور ہرزل" نامی جہاز میں اُس وقت مار دیا گیا جب یہ جہاز برطانوی بحریہ کے ناکہ بندی کے علاقے سے زبردستی گزرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
ہٹلر کے چانسلر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد کائزرھوف ہوٹل سے نکلنے پر جرمن لوگ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لووو میں منظم قتل عام کے دوران یوکرینین شہری ایک یہودی کو پیٹ رہے ہیں۔
جرمن حملہ آور فوجی بڈگاش پہنچتے ہوئے۔
آزادی کے فوری بعد آشوٹز کیمپ کے زندہ بچ جانے والے بچے بیرکوں سے باہر آرہے ہیں۔
نازی نسلی عصبیت کے چارٹ۔ جرمنی، 1935 اور 1945 کے درمیان۔
جرمن لوگ نسلی عصبیت کے نظریات کی کلاس میں۔
ڈنمارک پر جرمن قبضہ کے دوران ڈینش ملاحوں (پیش منظر) نے یہودیوں کو تنگ خلیج کے راستہ سے حفاظت کے ساتھ غیرجانبدار سویڈن پہنچایا۔
یوکرائن کے محاذ سے سوویت جنگي قیدیوں کی قطار۔
21 سے 23 جنوری تک جاری رہنے والے منظم قتل عام کے دوران اونی کپٹرے کی دکان خالی کرائی گئی اور پھر اسے تباہ کردیا گيا۔
21-23 جنوری کے آئرن گارڈ منظم قتل عام کے دوران سفارڈک سناگاگ کو تباہ کر دیا گیا
لوگوں کے ہجوم برلن کے مقام اوپرن پلاٹز میں ایسی کتابوں کو نذر آتش کرنے کیلئے اکٹھے ہو رہے ہیں جنہیں وہ "غیر جرمن" گردانتے تھے۔ برلن، جرمنی، 10 مئی، 1933۔
جرمنی میں ایس اے کا اہلکار لوگوں کو ہدایت دے رہا ہے کہ یہود مخالف بائیکاٹ کے اشتہار ایک تجارتی سٹرک پر کہاں لگائے جائیں۔
بین الاقوامی یہودی سازش کیلئے انتباہ کرتا ہوا ایک پروپیگنڈا کارٹون۔
یہودی قبرستان کی دیوار پر سام دشمنی پر مبنی یہ تحریریں پینٹ ہیں "یہودیوں کی موت ہی سارلینڈ کی پریشانیوں کو ختم کرے گی۔"
ویانا کے راہگیر ایک ریستوران کی کھڑکی پر لگے ایک بڑے نازی سائن کو دیکھ رہے ہیں جس میں عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ یہ کاروبار نازی پارٹی کی ایک تنظیم چلا رہی ہے
[101-150/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10