Entire Site
Images
Videos
Audio
Geographies
Museum
Education
Research
History
Remembrance
Genocide
Support
Connect
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
تمام تصاویر
واپس
|
فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں
[51-100/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
سام دشمنی کے سرورق کے ساتھ بچوں کی ایک جرمن کتاب بعنوان "سرسبز چراہگاہوں میں کسی لومڑی پر بھروسہ نہ کیجئیے اور نہ ہی کسی یہودی کے حلف اُٹھانے پر"۔
بچوں کی سام دشمنی سے متعلق ایک ابتدائی کتاب سے ایک تصویر ۔
بچوں کی ایک کتاب سے تصویر۔
سام دشمنی کے دستی اشتہاروں، پوسٹروں، اور اسٹیکروں کے نمونے۔
سام دشمنی سے متعلق میوزیم میں نمائش کیلئے پوسٹر "Der ewige Jude" (گمراہ یہودی) جس میں یہودیوں کو مارکسی، سود خوراور لوگوں کو غلام بنانے والوں کی حیثیت سے پیش کیا گیا۔
کوونو گھیٹو سے جلا وطن ہونے سے پہلے یہودی اپنے سامان کے بنڈل اٹھائے ہوئے۔
ڈاخو حراستی کیمپ میں رومانی (خانہ بدوش) حاضری کیلئے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
ایک یہودی بستی کی ورک شاپ میں جبری مشقت پر معمور یہودی مزدور جوتے بنا رہے ہیں۔
کوونو یہودی بستی سے اسمگل کئے جانے سے کچھ دیر پہلے دو نوجوان کزن۔
ایک عورت اپنا چہرہ چھپائے ایک پارک کے بنچ پر بیٹھی ہے جس پر لکھا ہوا ہے "صرف یہودیوں کیلئے"، آسٹریہ، سی۔ اے۔
جبری مشقت کے ایک کیمپ کے قیدی۔ یہ تصویر ایس ایس کے ایک معائنے کے دوران لی گئی تھی۔
یہود مخالف بائیکاٹ کے دوران، ایس ایس اہلکار ایک بینر اُٹھائے ہوئے ہیں جس پر لکھا ہے "جرمنو! اپنا دفاع کرو! یہودیوں سے مت خریدو!"
آئن سیٹزکومانڈو (گشتی قاتل اسکواڈ) کے ارکان ایک یہودی نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کرنے سے پہلے۔
یہودی جبری مزدوروں کا ایک دستہ۔
ڈاکٹر فرٹز کلائن، کیمپ کا ایک سابق ڈاکٹر جو قیدیوں پر طبی تجربات کرتا تھا، ایک اجتماعی قبر میں لاشوں کے درمیان کھڑا ہے۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ میں پہنچنے والے نئے قیدی۔
ریونزبروئک حراستی کیمپ کی بیرکوں کا بیرونی منظر۔
پلوئٹزینسی قید خانے میں پھانسی دینے کی جگہ۔
مدعا علیہان انصاف کے مقدمے کے دوران کٹہرے میں۔
ایس اے گارڈ کے تحت سرکردہ سوشلسٹوں کا ایک گروپ جو کسلو کیمپ میں پہنچا۔ یہ سب سے پہلے قائم ہونے والے حراستی کیمپوں میں سے ایک تھا۔
موٹ ہوسن حراستی کیمپ کی پتھر توڑنے والی مشین پر جبری مشقت پر معمور افراد۔
ریوینزبروئک حراستی کیمپ کے قیدی جبری مشقت کے دوران۔
مرنے والوں کے ہیئر برش جو آشوٹز کو آزاد کرائے جانے کے فوراً بعد ملے۔
برجن بیلسن کیمپ کی آزادی کے بعد ایک قیدی۔
پتھر توڑنے کی مشین پر کام سے لوٹتے ہوئے جبری مزدور پتھر اُٹھا کر چھ میل سے زیادہ فاصلے پر بوخن والڈ حراستی کیمپ لاتے تھے۔
ڈرانچی کیمپ میں یہودی قیدی۔
قیدی سیمنز فیکٹری میں جبری مشقت پر معمور قیدی۔
ساخسین ہوسن حراستی کیمپ میں ایک قیدی کی داڑھی بناتے ہوئے۔
موٹ ہوسن حراستی کیمپ میں سوویت جنگي قیدی۔
کارل گوئرڈلر، لیپ زگ کے سابق میئر اور 1944 میں ہٹلر کو قتل کرنے کی سازش کےایک لیڈر، برلن میں عوامی عدالت میں مقدمے کے دوران۔
جرمنی کے ساتھ التواء جنگ کے معاہدے کے بعد لندن میں فرانسیسی لیڈر چارلس ڈی گال ۔
ایک سائن جس میں جرمن اور لیٹوین زبانوں میں انتباہ کیا گیا ہے کہ جو لوگ باڑ کو پار کرنے کی یا ریگا گھیٹو کے رہائشیوں سے رابطے کی کوشش کریں گے اُنہیں گولی مار دی جائے گی۔
آزادی کے فوری بعد بوخن والڈ کے بچوں کے "بلاک نمبر 66" سے زندہ بچ جانے والے لوگ۔ یہ بچوں کیلئے مخصوص بیرکیں تھیں۔
آسٹریا پر جرمنی کے قبضے کے فوری بعد، ایک یہودی کے ذاتی کاروبار کے باہر نازی حملہ آور فوجی نگرانی کررہے ہیں۔
ایک یہودی مزاحمتی گروپ (آرگنائزیشن جیویس ڈی کامبیٹ) کے اراکین۔
ایک رومانی (خانہ بدوش) عورت کی شناختی تصویر۔ اِس عورت کو آشوٹز کیمپ کے قید رکھا گیا تھا۔
کیمپ کی آزادی کے فوراً بعد ایک اجتماعی قبر۔
جرمن فوجی وارسا یہودی بستی میں بغاوت کے دوارن یہودیوں کو گرفتار کرتے ہوئے۔
وارسا یہودی بستی کی بغاوت کے دوران چھپے ہوئے یہودیوں کو نکالنے کی ایک کوشش میں نازیوں نے رہائشی عمارتوں کو نذر آتش کر دیا۔
نازیوں نے پولش حامیوں کو پھانسی دے دی۔
ایس۔ ایس اور پولیس کا لیڈر جوئرگن سٹروپ وارسا گھیٹو کی بغاوت کے دوران گرفتار کئے گئے دو یہودیوں سے پوچھ گچھ کر رہا ہے۔
فرانسیسی مزاحمتی تحریک کی یہودی رکن سیمون شلوس جرمن ملٹری ٹرائبیونل کی طرف سے موت کی سزا پانے کے بعد زیر نگرانی۔
سلواک قومی بغاوت کے دوران یہودی چھاتہ بردار فوجی حوائوہ ریک یہودیوں کی مدد کرنے کے اپنے مشن سے پہلے۔
سام دشمنی سے متعلق بچوں کی ایک کتاب دئر گفٹ پلز (زہریلی کھمبی) کا سرورق۔ یہ کتاب جرمنی میں دئر اسٹوئرمر ورلیگ نے شائع کی۔
بچوں کی ایک سام دشمنی سے متعلق کتاب دئر گفٹ پلز (زہریلی کھمبی) سے ایک تصویر۔ یہ کتاب 1935 میں نیورمبرگ جرمنی میں شائع ہوئی۔
مدعا علیہ اوٹو اوہلین ڈورف آئن سیٹس گروپن کے مقدمے میں اپنے حوالے سے گواہی دے رہے ہیں۔
جنگی جرائم کے چیف کونسل امریکی بریگیڈیر جنرل ٹیل فورڈ ٹیلر استغاثہ کا ابتدائی بیان پڑھتے ہوئے منسٹریوں کے مقدمے کا آغاز کر رہے ہیں۔
پولینڈ کے یہودی پناہ گزین بابن ھاؤسن کے بے دخل افراد کے کیمپ میں پہنچ رہے ہیں
ایس۔ ایس پولس کے ایک اہلکار کے پیچھے جرمن بچے کرسٹل ناخٹ (ٹوٹے شیشوں کی رات) کے دوران زیون سناگاگ کی اشیاء نذر آتش ہوتے دیکھ رہے ہیں۔
سوسنوویخ میں نازیوں کے ہاتھوں پھانسی پانے والے پولش شہری۔
[51-100/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10