Entire Site
Images
Videos
Audio
Geographies
Museum
Education
Research
History
Remembrance
Genocide
Support
Connect
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
تمام تصاویر
واپس
|
فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں
[451-494/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
قیدی کھانے کے راشن کا انتظار کررہے ہيں
تھیریسئن شٹٹ کی یہودی بستی میں 21 اپریل 1945 کو منعقد ہونے والے آپرا کے لئے اسٹینڈنگ روم کا ٹکٹ
تھیریسئن شٹٹ جلاوطن ہونے والے جرمن یہودیوں سے بھری ہوئی ٹرین کی روانگی۔
اپنے بچوں کو رضاعی خاندانوں کے سپرد کرنے والے والدین کے لئے بچوں سے علیحدگی کا تجربہ بہت مشکل تھا۔
فر کے کوٹ میں لپٹی ہوئی تین سالہ ایسٹرا ھارن کی تصویر
کرسی پر بیٹھے ہوئے ٹسیویے ھرشل کی تصویر۔ یہ تصویر اس وقت لی گئی تھی جب وہ چھپے ہوئے تھے۔
اوگسٹا فیلڈھارن چھپنے کے دوران ایک نن کے ساتھ کھڑی ہے۔
کچھ یہودی بچے ہالوکاسٹ میں اس لئے بچ گئے کیونکہ انہيں دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد اور اداروں نے پناہ دی۔
یہودی بچہ ھینز وین ڈین بروئک (پیدائش کے وقت نام ھینز کلپ) نیدرلینڈ میں چھپا ہوا ہے۔
جرمن حکام کیلئے یہودیوں کی مذمت مختلف ذرائع سے کی گئی اورکبھی کبھار تو ان کے بچانے والوں کی طرف سے بھی ایسا کیا گیا۔
تھیریسئن شٹٹ کی یہودی میں حال ہی میں پہنچنے والے ڈچ یہودی
برلن میں ہونے والی ایک نازی ریلی میں جرمن تماشائی نازی جھنڈوں اور نازی نشان سواسٹیکا سے سجی ایک یادگار کے ساتھ کھڑے ہيں۔
گیورگ گرسزبرلن میں، 1929
يہودی قیدیوں کی ایک سواری برف سے گزرتے ہوئے بوشووٹز کے اسٹیشن سے تھیریسئن شٹٹ جارہی ہے۔
نازی نشان سواسٹیکا سے سجی ہوئی ایک گاڑی بل بورڈز کے سامنے سے گزرہی ہے جن پر ہٹلر کی تصاویر آویزاں ہیں۔
جنگ کے بعد، ہالوکاسٹ کے نتیجے میں ہزاروں یہودی بچے یورپ بھر کے یتیم خانوں میں پہنچ گئے۔
یہودی شیرخوار بچوں کے ایک مرکز میں ایک چھوٹی بچی جو اپنے گھر والوں کے آنے کا یا گود لئے جانے کا انتظار کررہی ہے۔
سوڈیٹین لینڈ میں مارچ کرنے والے جرمن فوجی ایک سابقہ چیک سرحدی چوکی پر رکے ہوئے ہيں۔
شمرکے ککزرجنسکی, ولنا کے علاقے کے ایک یہودی حامی
ایس ایس جنرل رائن ھارڈ ھیڈرش. جرمنی، تاریخ نامعلوم
نازی وزیر برائے پروپیگینڈا جوزف گیبیلز صحافت اور فنون سے متعلق معاونین سے خطاب کررہا ہے۔
لی ۔ چیمبون ۔ سر ۔ لگنون کے گاؤں کی پروٹسٹنٹ آبادی نے یہودی بچوں کو پناہ دی۔
برلن کے لسٹ گارٹن میں یوم مئی کی پریڈ کے لئے نازی کے نشان سواسٹیکا سے سجا ہوا مئی پول کھڑا کیا گیا ہے۔
ایک ریلی میں ہٹلر یوتھ کے ارکان نے نامعلوم فوجی کی یاد میں نازی کے نشان یعنی سواسٹیکا کی شکل میں پریڈ کی۔
لی چیم بون کا منظر جہاں گاؤں کی پروٹیسٹنٹ آبادی کی اکثریت نے یہودیوں کو نازیوں سے چھپایا تھا۔
لی چیمبون کے ایک پنشن کا پوسٹ کارڈ جسے نازیوں سے چھپائے جانے والے بچوں کی پناہ گاہ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔
يہودی بچے جنہيں ڈینیل ٹراکمے (عینک میں، پیچے، درمیان میں) کے زیر ہدایت بچوں کے ایک ہوم مائیسن دیس روچز میں پناہ دی گئی۔
پیٹر فائیگل کی ڈائری کا ایک صفحہ۔ یہ ایک یہودی بچہ تھا جسے لی ۔ چیمبون ۔ سر ۔ لگنون کے پروٹسٹنٹ گاؤں میں چھپایا گیا۔
پیٹر فائیگل کی تصویر جو لی ۔ چیمبون ۔ سر ۔ لگنون کے پروٹسٹنٹ گاؤں میں چھپایا جانے والا ایک یہودی بچہ تھا۔
رائن ھارڈ ھیڈرش ایس ڈی (سیکورٹی سروس) کا سربراہ اور بوہیمیا اور موراویہ کا نازی گورنر
"دیر ایویگے جوڈے" (آوارا یہودی) سے ایک ڈسپلے – یہ ایک نازی سام دشمن نمائش ہے جس کا دعوی تھا کہ یہودی جرمن پرفارمنگ آرٹس پر بہت زیادہ حاوی تھے۔
ایوا، ایلفریڈ اور لی این منظر۔ شیرخوار ایلفریڈ چھپتے ہوئے پچ گیا؛ اس کی بہنیں پکڑی گئیں اور اُنہیں آشوٹز میں ہلاک کر دیا گیا۔
اپنے اسکول کے باہر نازی جھنڈے کے سامنے تصویر کھینچوانے والی جرمن لڑکیوں کا گروپ فوٹو۔
تھیریسئن شٹٹ میں چیک سیاسی قیدی کیرن برمل کا پہنا ہوا تکون کی شکل کا لال پیچ۔
45 ویں پیادہ ڈویژن کا نشان۔
سام دشمنی پر مبنی فلم "دیر ایویگے جوڈے" (دی وانڈرنگ جیو) کو مشتہر کرنے والا پروپیگنڈا پوسٹر۔
جرمنی کے چانسلر مقرر ہونے کے بعد ایڈولف ہٹلر 21 مارچ 1933 کو جرمنی کے شہر پوٹسڈیم میں صدر ھنڈنبرگ کا استقبال کرتے ہوئے۔
یوجینیا ھوچبرگ کی ڈائری کا ایک صفحہ۔ یہ اُس وقت لکھا گیا جب وہ براڈی، پولینڈ میں چھپ کر رہ رہی تھیں۔
ایک بچے کی ڈائری کا باتصویر صفحہ جو سوس پناہگذینوں کے کیمپ میں لکھا گیا۔
ایک بچے کی ڈائری کا باتصویر صفحہ جو سوس پناہگذینوں کے کیمپ میں لکھا گیا۔
کٹی واخرز کی جنگ سے پہلے کی تصویر۔
ایلزبتھ کوفمین کی ڈائری کا کور۔ اُنہوں نے یہ ڈائری لی چیمبون۔سر۔لگنان میں پیسٹر آندرے ٹروکمے کے خاندان کے ساتھ رہتے ہوئے لکھی۔
ایلزبتھ کوفمین کی لکھی ہوئی ڈائری کا ایک صفحہ۔ یہ ڈائری اُنہوں نے لی چیمبون۔سر۔لگنان میں پیسٹر آندرے ٹراکمے کے خاندان کے ساتھ رہتے ہوئے لکھی۔
اوٹو وولف (1927 ۔ 1945) بیس سال سے کم عمر کا ایک چیک یہودی لڑکا تھا جس نے دوسسری عالمی جنگ کے دوران موراویہ کے دیہی علاقے میں چھپ کر رہتے ہوئے اپنی زندگی کے تجربات قلمبند کئے۔
[451-494/494]
صفحات:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10