Entire Site
Images
Videos
Audio
Geographies
Museum
Education
Research
History
Remembrance
Genocide
Support
Connect
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
تمام سندیں
واپس
|
فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں
[101-141/141]
صفحات:
1
2
3
سوزے گروئن بوم شوارز. نازی چھاپے کے دوران چھپنے کی تیاری۔
ٹوماسز (ٹوئوی) بلاٹ. سوبی بور کی قتل گاہ میں گیس کے ذریعے قیدیوں کو ہلاک کرنے کی کارروائیاں۔
ٹامس بوئرگینتھل. جنگ کے بعد مائگریشن کے دوران پیش آنے والی مشکلات کی ایک جھلک۔
ٹامس بوئرگینتھل. کیلچ میں قائم ہونے والے جبری مشقت کے کیمپوں میں سے ایک کا منظر اور اس میں ٹامس کی جبری مشقت۔
ٹینا اسٹروبوس. ٹینا کے گھر میں چھپنے کی جگہ اور الارم سسٹم۔
ٹینا اسٹروبوس. نیدرلینڈ میں خفیہ تحریک کیلئے پیغام رسانی کے فرائض ادا کرتے ہوئے
گرڈا ھاس. جنگ کے بعد گرڈا امریکہ میں اپنے والد سے دوبارہ مل گئیں۔
میڈلین ڈیوئش. یہاں میڈلین کو بچانے میں مدد کیلئے اُن کی والدہ کی قربانیاں دکھائی گئی ہیں۔
میڈلین ڈیوٹش. جنگ کے بعد کے تجربات۔
رفکا موسکووٹز گلاٹز. کیبوٹز میں رہائش اور زبان کی مشکلات کا سامنا۔
سام اشپیگل. جبری مشقت کے کیمپ میں صورت حال
سام اشپیگل. امریکہ جانے والے بحری جہاز کے اندر کے حالات۔
سام اشپیگل. ہالوکاسٹ کے دوران بقا کے تصورات کی عکاسی۔
ولاڈکا (فیجیلے) پیلٹل میڈ. وارسا یہودی بستی کے باہر ایک عمارت کے اندر سے یہودی بستی کو جلتا دیکھتے ہوئے ولاڈکا کے تاثرات۔
ڈیلیس پیٹن. ڈاخو کیمپ کو آزاد کرائے جانے کی کارروائی کے بارے میں ڈیلیس کی یادیں۔
ایڈورڈ وییز. ڈاخو آزادی کے فوراً بعد۔
فرینک ہمبرگر. اوہرڈرف کیمپ کا منظر۔
جیمز روز. جیمز ڈاخو سے متعلق اپنے تاثرات بتا رہے ہیں۔
رابرٹ پیٹن. ماؤتھوسن کی آزادی کے وقت کا منظر اور پھر اسی جگہ پر 2000 میں اُن کا دورہ۔
ولیم (ویلیک) لکسنبرگ. پولینڈ پر جرمن حملے کی پہلی رات۔
ابراھم کلوسنر. داخاؤ کیمپ میں زندہ بچنے والوں سے ملاقات کا حال بیان کرتے ہیں۔
بینجمن (بیرل) فیرینز. یہاں شہادتیں جمع کرنے کے مرحل دکھائے گئے ہیں (ان میں بوخن والڈ کیمپ میں جرائم کے ثبوت بھی موجود ہیں) اور وارنٹ گرفتاری جاری کرنا بھی دکھایا گیا ہے۔
بینجمن (بیرل) فیرینز. یہاں فوجی عدالتوں میں مقدمات کی تیاری دکھائی گئی ہے (مثلاً ڈاخاؤ میں)
ایڈورڈ ایڈلر. یہاں جنگ سے قبل اُن کے ایک غیر جرمن عورت کے ساتھ تعلقات کی بنا پر گرفتاری اور قید میں ڈالنے کی صورت حال واضح کی گئی ہے۔
ڈاکٹر ہیرلڈ ھربسٹ. یہاں ایک ایسے قیدی سے ملاقات کا احوال دکھایا گیا ہے جو بوخن والڈ میں موت کے قریب پہنچ چکا تھا (اسے "مسلمان" کے طور پر جانا جاتا تھا)۔
ھنے ھرش لیبمین. وہ کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات") کے اثرات بیان کر رہی ہیں۔
رینے سلاٹکن. یہاں وہ آشوٹز میں طبی تجربات کی تفصیل بتا رہے ہیں۔
یوہنا گیریشٹر نیومین. وہ ھیمبرگ، جرمنی میں سام دشمن اقدامات کے بارے میں وضاحت کر رہے ہیں۔
لیاہ ھیمرسٹائن سلورسٹائن. یہاں وارسا گھیٹو میں مرنے والے افراد کی لاشوں کی تدفین نہ کئے جانے کی وضاحت کی گئی ہے۔
رزکا (روزا) گالیک برنزوک. یہاں وارسا گھیٹو میں پکڑ دھکڑ اور جلاوطنی سے اُس کا فرار دکھایا گیا ہے۔
سینڈور (شونی) ایلیکس برون. یہاں وہ ڈاخاؤ میں ایس ایس گارڈز کیلئے وائلن بجانے کا حال بیان کر رہے ہیں۔ اُن کے آگے موجود دونوں قیدیوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔
ولاڈکا (فاگیلے) پیلٹیل میڈ. یہاں وہ اپنی والدہ اور بھائی کی وارسا گھیٹو سے ٹریبلنکا جلاوطنی کا حال بیان کر رہی ہیں۔
ولیم (بل) لووینبرگ. یہاں وہ دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے قریب ڈاخاؤ حراستی کیمپ کے ذیلی کیمپ کوفرنگ میں جبری مشقت کا حال بیان کر رہے ہیں۔
یوہنا گیریشٹر نیومین. ھیمبرگ میں کرسٹل ناخٹ اودامات کا حال بیان کر رہی ہیں۔
بینو مولر۔ھل، آنٹجے کوسیمنڈ، پال ایگرٹ، اور ایلویرا مینتھے. رحمانہ قتل کے پروگرام کے بارے میں بتا رہے ہیں
آئرین ھیزمے اور رینے سلوکٹن. طبی تجربات کے بارے میں بتا رہی ہيں۔
پال ایگرٹ، ھیلگا گراس، اور ڈوروتھیا بک. زبردستی نس بندی کرنے کے اقدامات کا بیان
بینو مولر۔ھل. نسلیات اور جینیات کے بارے میں بات کررہے ہیں
تھیریسیا سیبل اور ریٹا پریگمور. جڑواں بچوں پر ہونے والی تحقیق کے بارے ميں تفصیل
ھنے ھرش لیبمین. وہ لی چیمبون۔سر۔لگنون میں چلڈرنز ایڈ سوسئیٹی (او ایس ای) کے دورے اور وہاں زندگی کے بارے میں وضاحت کرتی ہیں۔
بیلا جیکبووچ ٹووے. آزادی کے بعد برجن-بیلسین کے ایک ہسپتال میں داخلے کے دوران بیلا ایک برطانوی فوجی کی آمد کا حال بیان کرتی ہیں
[101-141/141]
صفحات:
1
2
3