United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ہالوکاسٹ — تاریخی فلم فوٹیج

نازی مخالف احتجاجی مظاہرہ

شکاگو، الینوئے, 5 مئی، 1933
[خاموش, 1:27]

ایڈولف ہٹلر جنوری سن 1933 میں جرمنی کا چانسلر بنا۔ اس کے فوری بعد نازیوں کے مخالفوں پر دہشت گرد کارروائیاں شروع ہو گئیں۔ ان کارروائیوں میں یہودی بڑے ہدف تھے۔ بہت سے یہودیوں کو سر عام رسوا کیا گیا یا اُنہیں گرفتار کیا گیا جبکہ دوسروں کو اپنے عہدے چھوڑ دینے پر مجبور کر دیا گیا۔ یہودی مخالف اقدامات اس وقت عروج پر پہنچ گئے جب یکم اپریل 1933 کو یہودیوں کے زیر ملکیت کاروباروں کا بائیکاٹ شروع کر دیا گیا۔ اس فوٹیج میں شکاگو میں یہودیوں کی طرف سے نازیوں کے خلاف نکالے گئے مارچ کو دکھایا گیا ہے۔

— National Archives - Film

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.