United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

نازی کیمپ — تاریخی فلم فوٹیج

ڈاخو حراستی کیمپ کا فضائی منظر

ڈاخو، جرمنی, تاریخ نا معلوم
[خاموش, 0:50]

جرمنی میں میونخ کے شمال مغرب میں واقع ڈاخو حراستی کیمپ پہلا باقاعدہ حراستی کیمپ تھا جو نازیوں نے 1933 میں قائم کیا تھا۔ تقریباً بارہ برس بعد 29 اپریل 1945 کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کی فوجوں نے اس کو آزاد کرایا۔ آزادی کے وقت اس کیمپ میں تقریبا 30،000 بھوکے اور افلاک زدہ قیدی موجود تھے۔ اس فوٹیج میں کیمپ اور قیدیوں کے کمپاؤنڈ کے داخلی دروازے کا فضائی منظر دکھایا گیا ہے۔

— National Archives - Film

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.