
وارسا، پولینڈ, 1942
[خاموش, 1:24]
وارسا یہودی بستی کے مختلف حصوں کو ایک پل کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک کر دیا گيا تھا تاکہ یہودی ایس سڑکوں کی طرف نہ جا سکیں جو یہودی بستی کا حصہ نہیں تھیں۔ یہودی بستیوں کو سیل کرنے سے پہلے کجھ ہی داخلی اور خارجی دروازوں پر چیکنگ کیلئے چوکیاں موجود تھیں۔ یہودی بستیوں کے ابتدائی مہینوں میں زندگی بظاہر نارمل دکھائی دیتی تھی لیکن جلد ہی خوراک اور مناسب ریہائشی سہولتوں کی کمی سے صورتِ حال انتہائی خراب ہو گئی۔
National Center for Jewish Film