پولینڈ, ستمبر 1939
[جرمن, 2:16]
[موسیقی] پسپا ہوتے ہوئے دشمن کو امن کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔ ہمارے تیز فوجی قریبی طور پر اُن کا پیچھا کر رہے تھے۔[میوزک]
[موسیقی] پسپا ہوتے ہوئے دشمن کو امن کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔ ہمارے تیز فوجی قریبی طور پر اُن کا پیچھا کر رہے تھے۔[میوزک]
دوسری جنگ عظیم کے آغاز میں جرمنی نے 1939 میں پولینڈ پر حملہ کر دیا۔ تیزی سے پولینڈ کی دفاعی سرحدوں کو عبور کرتے ہوئے جرمن فوجوں نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کی طرف پیش قدمی شروع کر دی۔ جرمن نیوز ریل کی اس فوٹیج میں جرمن فوجوں کی طرف سے پولینڈ پر حملے کے دوران فوجی کارروائی کو دکھایا گیا ہے۔ وارسا نے 28 ستمبر، 1939 کو ہتھیار ڈال دئے۔
Imperial War Museum - Film Archive
وارسا »
یورپ میں دوسری جنگ عظیم »