United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

تاریخی فلم فوٹیج

ھاڈامار میں قبریں کھود کر لاشوں کو نکالناا

جرمنی, 1945
[خاموش, 0:40]

ھاڈامار نفسیاتی ہسپتال رحیمانہ قتل کے مرکز کے طور پرجنوری سے اگست 1941 تک استعمال ہوتا رہا تھا۔ وہاں نازی ڈاکٹروں نے تقریبا 10،000 جرمن مریضوں کو گیس سے مار ڈالا تھا۔ اگرچہ باقاعدہ گیس سے ہلاک کرنے کے اقدامات ستمبر 1941 میں ختم ہوگئے تھے، لیکن مریضوں کی ہلاکت جنگ کے آخر تک جاری رہی۔ اس فوٹیج میں امریکی فوجی ھاڈامار کے قبرستان میں قبروں سے لاشوں کو نکالنے کی نگرانی کررہے ہیں اور ڈاکٹر ایڈولف وھلمان اور کارل وائلگ سے پوچھ گچھ کررہے ہیں جو ہلاکتوں کے ان اقدامات میں شریک تھے۔

— Grinberg Archives

تمام تاریخی فلموں کے حصے »


ہولوکوسٹ انسائکلوپیڈیا سے متعلقہ مضامین:

ہالوکاسٹ »


یہ صفحہ ای۔ میل کیجئے »

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.