United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

تاریخی فلم فوٹیج

ڈاخو کی آزادی

ڈاخو، جرمنی, اپریل 1945
[خاموش, 0:47]

جرمنی میں شمال مغربی میونخ میں ڈاخو حراستی کیمپ پہلا باقاعدہ حراستی کیمپ تھا جس کو نازیوں نے 1933 میں قائم کیا تھا۔ تقریبا بارہ سال کے بعد 29 اپریل 1945 کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کی فوجوں نے اس کو آزاد کرایا۔ آزادی کے وقت اس کیمپ میں تقریباً 30،000 بھوکے اور افلاس زدہ قیدی موجود تھے۔ یہاں ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ساتویں فوج کے سپاہی کیمپ کے حالات بیان کر رہے ہیں۔ یہ لوگ جرمن شہریوں سے بھی مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ اس کیمپ میں آ کر نازیوں کی بربریت کو دیکھیں۔

— National Archives - Film

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.