United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

تاریخی فلم فوٹیج

یہودی پناہ گزیں غیر وابستہ علاقے میں پھنس گئے

1938
[خاموش, 1:44]

میونخ معاہدے کے بعد اور چیک کی طرف سے سوڈیٹین لینڈ کو جرمنی کے حوالے کرنے کے بعد جرمن حکام نے سوڈیٹین لینڈ کے علاقے پوھوریلک کے یہودی شہریوں کو ملک بدر کر کے چیکوسلواکیہ کی طرف دکھکیل دیا۔ چیک حکومت نے مہاجرین کے ایک سیلاب کی متوقع آمد کے پیشِ نظر اُنہیں قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ نتیجتاً یہودی مہاجرین جرمنی سے ملحقہ چیک سرحدی علاقے میں برونو اور براٹسلاوا کے غیر وابستہ علاقے میں ایک کیمپ کے اندر رہنے پر مجبور ہو گئے۔

— Mr. Herbert Klein

تمام تاریخی فلموں کے حصے »


ہولوکوسٹ انسائکلوپیڈیا سے متعلقہ مضامین:

پناہ گزیں »


یہ صفحہ ای۔ میل کیجئے »

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.