United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

تاریخی فلم فوٹیج

طبی مقدمہ: امریکی پراسیکیوٹر غیر قانونی تجربات کی تفصیل بتا رہا ہے۔

نیورمبرگ، جرمنی, Betاکتوبر 1946 اور اگست 1947 کے درمیان
[انگریزی, 1:40]

طبی تجربات کا یہ مقدمہ امریکی ٹریبیونل کے سامنے پیش کئے گئے جنگی جرائم کے 12 مقدمات میں سے ایک تھا۔ یہ بعد میں ہونے والے نیورمبرگ مقدمات کا حصہ تھے۔ یہ مقدمہ اُن ڈاکٹروں اور نرسوں سے متعلق تھا جنہوں نے جسمانی اور ذہنی طور پر معذور جرمنوں کے قتل میں حصہ لیا تھا اور جنہوں نے حراستی کیمپوں میں قید افراد پر طبی تجربات کئے تھے۔ یہاں چیف پراسیکیوٹر بریگیڈئر ٹیلفورڈ ٹیلر جولائی 1942 کی ایک رپورٹ ثبوت کے طور پر پڑھ رہے ہیں جس میں نازیوں کے زیادہ بلندی کے تجربات کی تفصیل اور مقدمے کے بارے میں استغاثہ کے مقاصد بیان کئے گئے ہیں۔

— National Archives - Film

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.