والڈین برگ، جتمنی, جون 22، 1932
[جرمن, 1:18]
[بینڈ میوزک اور خوشی کا اظہار؛ ھورسٹ ویسل گیت] ایڈولف ہٹلر: طویل چودہ برسوں سے ان پارٹیوں نے جرمن آزادی کی عزت کی دھجیاں بکھیر دی ہیں، جرمن لوگوں کو ڈنڈوں سے مارا پیٹا گيا ہے۔ اگر آپ قومی سوشلسٹوں کو ووٹ دیتے ہیں تو دو تین مہینوں کے اندر ہی یہ دھشت ختم ہو جائے گی۔

جرمنی کے شہر والڈین برگ میں نازیوں کے حامیوں نے ایک تشہیری ریلی نکالی۔ اپنی تقریر میں ہٹلر نے جمہوریہ ویمار پر تنقید کی اور وعدہ کیا کہ اقتدار حاصل کرنے کے بعد وہ جلد ہی اس پارلیمنٹری نظام کو ختم کر دے گا۔
British Movietone News Ltd.
تھرڈ ریخ یعنی تیسرا دور:ایک جائزہ »