United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

تاریخی فلم فوٹیج

"نازی منصوبہ" سام دشمنی کی تشہیر

جرمنی
خاموش

11 دسمبر، 1945 میں نیورمبرگ کی بین الاقوامی فوجی عدالت میں "نازی منصوبہ" کی یہ فلم بطور شہادت کے دکھائی گئی۔ اس فلم کو مقدمے کے لئے بڈ شلبرگ اور دوسرے امریکی فوجیوں نے مل کر بحریہ کے کمانڈر جیمز ڈونن کی نگرانی میں بنایا تھا۔ اس فلم کو بنانے والوں نے اس کیلئے مواد صرف جرمن ذرائع سے حاصل کیا جس میں سرکاری نیوزریل بھی شامل ہیں۔ اس فوٹیج کا عنوان ہے "یکم اپریل 1933 میں سرکاری سام دشمنی کی تشہیر کا افتتاح۔"

— National Archives - Film

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.