United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

تاریخی فلم فوٹیج

سقرطِ وارسا

وارسا، پولینڈ, ستمبر 1939
[انگریزی, 1:03]

مکمل نقل:

27 ستمبر کو وارسا کا ریڈیو سگنل آخری بار سنا گيا۔ آخری بار میئر اسٹارزنسکی نے وارسا کے لوگوں اور دنیا سے خطاب کیا۔ [موسیقی]۔ خدا حافظ وارسا.

27 ستمبر کو وارسا کا ریڈیو سگنل آخری بار سنا گيا۔ آخری بار میئر اسٹارزنسکی نے وارسا کے لوگوں اور دنیا سے خطاب کیا۔ [موسیقی]۔ خدا حافظ وارسا.

جرمن فوجی 8 اور 9 ستمبر سن 1939 کو وارسا پہنجے۔ جرمنی کی طرف سے وارسا کی ناکہ بندی کے دوران شہر کو ہوائی حملوں اور گولہ باری سے شدید نقصان پہنچا۔ وارسا نے 28 ستمبر کو ہتھیار ڈال دئے۔ یہاں جرمن فوجی وارسا پر قبضہ کر رہے ہیں۔ یہ فوٹیج ایک پولش خفیہ تنظیم کے فلمی یونٹ کی بنائی ہوئی فلم "ایک شہر کی کہانی" سے لی گئی ہے۔

— National Archives - Film

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.