United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

تاریخی فلم فوٹیج

ذیل شائیم کیمپ میں صہیونی احتجاجی ریلی

ذیل شائیم، جرمنی, تاریخ غیر یقینی (1946-1948)
[خاموش, 0:38]

دوسری جنگ عظیم کے بعد، اتحادیوں نے لاکھوں بے دخل افراد (ڈی پی) کواُن کے آبائی وطنوں میں دوبارہ آباد کرا دیا۔ تاہم لاکھوں افراد جن میں ڈھائی لاکھ سے زائد یہودی بھی شامل تھے، واپس آباد نہیں ہو سکے یا پھر ہونا نہیں چاہتے تھے۔ بیشتر یہودی بے دخل افراد یورپ چھوڑ کر فلسطین یا امریکہ جانے کو ترجیح دے رہے تھے۔ اتحادیوں نے اُنہیں جرمنی کے ایک کیمپ میں اُس وقت تک رکھا جب تک کہ وہ دوبارہ آباد ہو سکیں۔ یہاں یہودی صیہونی جرمنی میں بے دخل افراد کے ذیل شائیم کیمپ میں مسلسل نظر بند رکھے جانے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ اُن کا مطالبہ ہے کہ اُنہیں فلسطین ہجرت کرنے کی اجازت دی جائے۔

— US Holocaust Memorial Museum - Film & Video

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.