United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

تاریخی فلم فوٹیج

جولیئس اسٹرائیکر

1935
[جرمن, 0:49]

مکمل نقل:

جرمن لوگوں پر الزام ہے کہ اُنہوں نے یہود دشمنی کی ابتدا کی، یہودیوں کے خلاف لڑائی کی اور یوں اُن پر وحشی قوم ہونے کا الزام عائد کیا جاتا ہے۔جو کوئی بھی یہ کہتا ہے، وہ سچ نہیں بول رہا ہے۔ ھزاروں برس پہلے، غیر یہودی لوگوں کو یہودی دراندازوں کے خلاف خود کا دفاع کرنے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔ اگر یہ جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی ہے تو الزام یہودی لوگوں پر آتا ہے جنہوں نے مسلسل غیر یہودی لوگوں کا استحصال کیا ہے اور یہ تاثر قائم کرنے کی کوشش کی ہے کہ اںہیں دنیا کا مالک ہونے کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ اس دنیا میں لوگوں کے مختلف گروہوں کے درمیان امن صرف اسی صورت میں ممکن ہو گا جب جنگ سے فائدہ اُٹھانے والے افراد مختلف لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف جنگ کرنے پر اُکسا نہ سکیں۔ وہ کب خوش رہ سکتا ہے جو یہ اعتقاد رکھتا ہے کہ یہودی سوال کے حل کے بغیر انسانیت کے لئے یہاں کوئی حل نہیں ہے۔

جولیئس اسٹرائیکر، نازی لیڈر اور یہود مخالف اخبار "دیئر اشٹروئرمر" (حملہ آور) کا مدیر، تقریر کرتے ہوئے یہودیوں پر الزام لگا رہا ہے کہ وہ دنیا کو کنٹرول کرنے اور غیر یہودیوں کے استحصال پر مبنی زندگی گذارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اشٹرائیکر کے مطابق جرمنی کیلئے اس کا جواب صرف یہی ہے کہ "یہودی مسئلے" ہی کو حل کر دیا جائے۔

— National Archives - Film

تمام تاریخی فلموں کے حصے »

ہولوکوسٹ انسائکلوپیڈیا سے متعلقہ مضامین:

سام دشمنی »

یہ صفحہ ای۔ میل کیجئے »

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.