

پولینڈ کے شہر لوبلن کے قریب مجڈانک قتل گاہ میں گیس چیمبر کے اس دروازے کی ڈھلائی ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ہالوکاسٹ میموریل میوزیم نے کروائی تھی۔ مجڈانک حراستی کیمپ، جبری مشقت کے کیمپ اور قتل گاہ کے طور پر کام کرتا تحا۔ مجڈانک میں ہر گیس چیمر ایک دھاتی دروازہ کیساتھ منسلک تھا جس کو چیمبر کے اندر گیس داخل ہونے سے پہلے ہوا بند کر دیا جاتا تھا۔ ایس ایس گارڈ دروازے کے اوپر کے سوراخوں سے مرتے ہوئے لوگوں کا تماشا دیکھ سکتے تھے۔
Landesbildstelle Berlin
"حتمی حل" کا جائزہ »
زہریلی گیس سے ہلاک کرنے کی کارروائیاں »
قتل گاہیں : ایک جائزہ »
ہالوکاسٹ »