United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

مصنوعات


سام دشمنی پر مبنی بچوں کی ایک کتاب

نیورم برگ، جرمنی میں بجوں کی سام دشمنی پر مبنی کتاب 1936 میں شائع ہوئی۔ جرمن زبان میں کتاب کے عنوان کا ترجمہ کچھ ہوں ہے " آپ جھاڑی میں چھپی لومڑی پر اور یہودی کی قسم پر بھروسہ نہیں کرسکتے: بچوں اور بڑوں کے لئے ایک تصویری کتاب۔" سرورق پر جھاڑی میں چھپی ہوئی ایک لومڑی اور ایک یہودی کو قسم لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

— US Holocaust Memorial Museum - Collections



ہولوکوسٹ انسائکلوپیڈیا سے متعلقہ مضامین:

سام دشمنی »


متعلقہ مقالات:

سام دشمنی »
نازی پروپیگنڈا اور سنسرشپ »


یہ صفحہ ای۔ میل کیجئے »

 

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.