United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 


جعلی شناخت کیلئے ایک دستاویز: سیمون وائل

سیمون وائل اس خالی شناختی کارڈ کو رکھتی تھی جس میں اس کی تصویر لگی ہوتی تھی تاکہ اگر اس کے کور کے طور پر "سیمون ورلن" ختم ہو جائے تو اسے جعلی شناخت کی ضرورت ہو گی۔ مزاحمتی کارکن اور ہمدرد سرکاری ملازمین نے اسے مطلوبہ مہریں اور دستخط فراہم کر دئے۔ ایسے جعلی کاغذات کے ذریعے وائل کو ریلیف اینڈ ریسکیو تنظیم اوورے ڈی سیکورز اوکس ایفینٹس (بچوں کی بہبود کی تنظیم؛ او ایس ای) کی رکن کے طور پر یہودی بچوں کو بچانے کے کام میں مدد ملتی تھی۔

— US Holocaust Memorial Museum - Collections



ہولوکوسٹ انسائکلوپیڈیا سے متعلقہ مضامین:

ہالوکاسٹ کے دوران عورتیں »


یہ صفحہ ای۔ میل کیجئے »

 

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.