United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

مصنوعات


آزادی کے وقت پایا گیا انجیل کا نسخہ

سوویت فوجیوں نے 1945 میں ساخسین ھاؤسن حراستی کیمپ کو آزاد کرایا۔ سوویت فوجیوں نے کیمپ میں اولڈ اور نیو ٹیسٹیمنٹ کا یہ جرمن ایڈیشن ایک مرے ہوئے قیدی کی لاش پر پایا جو یہوواز وھٹنس کا پیروکار تھا۔ انجیل کا یہ نسخۃ قیدی کے بچے ہوئے رشتہ داروں کے پاس بھیج دیا گیا ہے۔

— US Holocaust Memorial Museum - Collections



ہولوکوسٹ انسائکلوپیڈیا سے متعلقہ مضامین:

ہدف بننے والوں کی اقسام: ایک جائزہ »


متعلقہ مقالات:

آزادی »


یہ صفحہ ای۔ میل کیجئے »

 

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.