United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 


گریگر ووہلفارٹ کی پھانسی کا نوٹس

برلن، جرمنی میں حکام نے باربرا ووہلفارٹ کو یہ نوٹس پہنچاتے ہوئے اطلاع دی کہ اُن کے شویر گریگر ووہلفارٹ کو 7 دسمبر 1939 کی صبح پھانسی دے دی جائے گی۔ اگرچہ وہ مسلح افواج میں خدمات انجام دینے کیلئے جسمانی طور پر غیر موذوں تھے تاہم نازیوں نے فوجی خدمات کی مذہبی طور پر مخالفت کی بنیاد پر اُن کے خلاف مقدمہ چلایا۔ یہوواز وھٹنس کا پیروکار ہونے کی وجہ سے ووہلفارٹ کا یہ اعتقاد تھا کہ فوجی خدمت کتاب مقدس میں قتل نہ کرنے کی ہدایت کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ 8 نومبر 1939 کو ایک فوجی عدالت نے ووہلفارٹ کو سر تن سے جدا کرنے کی سزا سنائی۔ اس سزا پر ایک ماہ بعد برلن کے قید خانے پلوئٹزینسی میں عملدرآمد کر دیا گیا۔

— US Holocaust Memorial Museum - Collections

 

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.