United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

مصنوعات


ھوئس کا حلف نامہ

روڈولف ھوئس کا یہ حلف نامہ یہودیوں کو گیس سے مارنے کی تصدیق کررہا ہے۔ اس حلف نامے پر اس نے اس وقت دستخط کئے تھے جب وہ آشوٹز کی قتل گاہ کا کمانڈنٹ تھا۔ جرمنی زبان میں لکھی گئی عبارت کچھ یوں ہے: "میں حلف اُتھا کر کہتا ہوں کہ 1941 سے 1943 تک آشوٹز حراستی کیمپ نمبر 2 میں میری کمان کے دوران 20 لاکھ یہودیوں کو گیس سے اور 5 لاکھ کو دوسرے ذرائع سے مار دیا گيا تھا۔ 14 مئی 1946۔ " اس اعتراف پر امریکہ کے کونسل آفس کے چیف جوزف مائیر نے بھی دستخط کئے تھے۔ اصل دستاویز یونائٹڈ اسٹیٹس ہولوکاسٹ میوزیم میں مستقل نمائش کی تیسری منزل پر دیکھنے کے لئے رکھی ہوئی ہے۔

— USHMM, courtesy of Joseph Maier

 

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.