

تورات کے ان رولوں میں سے ایک ویانا کے سناگاگ سے اور دوسرا رول ماربرگ سناگاگ سے ہے۔ کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے ہوئے شیشوں کی رات") کے دوران ان رولوں کی بے حرمتی کی گئی تھی، یہ یہود مخالف متشدد پوگرام 9 اور 10 نومبر 1938 کو ہوا تھا۔ یہ منظم قتل عام پورے جرمنی میں ہوا۔ اُس وقت اس میں آسٹریا اور چیکوسلواکیا کا سوڈیٹین لینڈ علاقہ شامل تھا۔ تصویر میں موجود ان رولوں کو جرمن افراد نے تلاش کیا اور پھر انہیں جنگ کے بعد تک محفوظ رکھا۔
US Holocaust Memorial Museum - Collections
پوگرمز »
کرسٹل ناخٹ: ملک گیر پوگرام، نومبر 9 - 10 , 1938 »