روانڈا تصویریں
نیانزا- رییبرو، روانڈا کا ایک قبرستان جہاں نسل کشی کا نشانہ بننے والے افراد دفن ہیں۔ تصویریں »
روانڈا میں 1994 کی نسل کشی کے دوران ٹوٹسی قبیلے کے بہت سے لوگوں کے لئے انکا شناختی کارڈ اس وقت انکی موت کا پروانہ بن جاتا جب انہیں چوکیوں پر تلاشی کے لئے روکا جاتا۔ تصویریں »