
ہارتھائم کاسل، ایک رحمدلانہ موت دینے کا مرکز جہاں ذھنی اور جسمانی معذور لوگوں کو گیسوں اور مہلک ٹیکوں سے مارا گيا تھا۔ ہارتھائم، آسٹریا، تاریخ نامعلوم۔ تصویریں »
اس تصویر میں ان بسوں کو دکھایا جارہا ہے جو مریضوں کو وائز بیڈن کے قریب ایک عوامی ہسپتال سے ہاڈامار رحمدلانہ قتل کے مرکز لے جاتی تھیں، جہاں ان مریضوں کو گیس سے یا مہلک ٹیکوں سے ہلاک کردیا جاتا تھا۔ جرمنی، مئی اور ستمبر 1941 کے درمیان۔ تصویریں »
اگست 1943 میں ایک گيس چیمبر اس عمارت میں قائم کیا گيا، یہ گیس چیمبر یہاں ناٹزوائلر شٹرٹ حراستی کیمپ کی آزادی کے بعد دکھایا گيا ہے۔ فرانس، 1945۔ تصویریں »
مجدانیک کیمپ میں گيس چیمبر کا داخلی حصہ۔ مجدانک، پولنڈ، 24 جولائی، 1944 کے بعد۔ تصویریں »
مجدانیک کیمپ کی آزادی کے موقع پر پائی جانے والی زائکلون بی گولیاں۔ پولینڈ، جولائی 1944 کے بعد۔ تصویریں »
آزادی کے فوری بعد آشوٹز کے بڑے اور بنیادی کیمپ میں ایک گيس چیمبر کی تصویر۔ پولینڈ، جنوری 1945۔ تصویریں »