
جرمن فوجی وارسا یہودی بستی میں بغاوت کے دوارن یہودیوں کو گرفتار کرتے ہوئے۔ پولنڈ، مئی 1943۔ تصویریں »
وارسا یہودی بستی میں بغاوت کے دوران ایس ایس فوجیوں نے یہودی مزاحمتی کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ وارسا، پولینڈ، 19 اپریل-16 مئی، 1943۔ تصویریں »
ایس۔ ایس اور پولیس کا لیڈر جوئرگن سٹروپ وارسا گھیٹو کی بغاوت کے دوران گرفتار کئے گئے دو یہودیوں سے پوچھ گچھ کر رہا ہے۔ پولینڈ، 19 اپریل- 16 مئی 1943۔ تصویریں »
وارسا یہودی بستی کی بغاوت کے دوران چھپے ہوئے یہودیوں کو نکالنے کی ایک کوشش میں نازیوں نے رہائشی عمارتوں کو نذر آتش کر دیا۔ اِس دوران یہودیوں کے گھر آگ کی لپیٹ میں۔ پولنڈ، 19 اپریل-16 مئی، 1943۔ تصویریں »
یہودی حامی جو وارسا یہودی بستی کی بغاوت میں بچ گئے تھے، ویسزکاؤ جنگل میں ایک خاندان کے کیمپ میں۔ جون، 1944۔ تصویریں »
یہودی حامیوں کا ایک گروپ ویلنا کے قریب رودنیکی جنگل میں، 1942 اور 1944 کے درمیان۔ تصویریں »
نووو گروڈوک کے قریب نالی بوکی جنگل میں یہودی حامی۔ پولنڈ، 1942 یا 1943۔ تصویریں »
سوبی بور قتل گاہ میں بغاوت کے شرکاء میں سے چند کا گروپ فوٹو۔ پولینڈ، اگست 1944۔ تصویریں »
ٹریبلنکا بغاوت میں شامل تین افراد جو فرار ہونے میں کامیاب ہوئے اور یوں جنگ میں بچ گئے۔ وارسا، پولینڈ 1945۔ تصویریں »
سلواک قومی بغاوت کے دوران یہودی چھاتہ بردار فوجی حوائوہ ریک یہودیوں کی مدد کرنے کے اپنے مشن سے پہلے۔ فلسطین، ستمبر 1944 سے پہلے۔ تصویریں »
یہودی چھاتہ بردار فوجی حنا سزینس کا فلسطین میں پہلا دن۔ حیفہ، فلسطین، 19 ستمبر 1939۔ تصویریں »
ایک یہودی مزاحمتی گروپ (آرگنائزیشن جیویس ڈی کامبیٹ) کے اراکین۔ ایسپیناسئیر، فرانس، دوران جنگ۔ تصویریں »
فرانسیسی مزاحمتی تحریک کی یہودی رکن سیمون شلوس جرمن ملٹری ٹرائبیونل کی طرف سے موت کی سزا پانے کے بعد زیر نگرانی۔ اُنہیں 2 جولائی 1942 کو پھانسی دے دی گئی۔ پیرس، فرانس، 14 اپریل 1942۔ تصویریں »