
آشوٹز ۔ برکینو کی قتل گاہ کا صدر دروازہ۔ پولینڈ، تاریخ نامعلوم۔ تصویریں »
آشوٹز۔ برکینو کیمپ میں بیرکیں۔ یہ تصویر کیمپ کی آزادی کے بعد لی گئی۔ آشوٹز۔ برکینو، پولنڈ، 29 جنوری 1945 کے بعد۔ تصویریں »
سیمنز فیکٹری میں جبری مشقت پر معمور قیدی۔ آشوٹز کیمپ، پولینڈ، 1940-1944۔ تصویریں »
آشوٹز حراستی کیمپ میں بلاک 10 (بائیں) اور بلاک 11 (دائیں) کے درمیان سیاہ دیوار جہاں قیدیوں کو پھانسی دی جاتی تھی۔ پولنڈ، تاریخ نامعلوم۔ تصویریں »
آشوٹز کیمپ کی ایک قیدی عورت کی شناختی تصویریں۔ پولنڈ،
1942 اور 1945 کے درمیان۔ تصویریں »
آشوٹز کیمپ کے ایک یہودی قیدی کی شناختی تصویریں۔
Auschwitz کیمپ کے ایک یہودی ساتھی کی مماثل تصویریں۔ پولنڈ، 1940 اور 1945 کے درمیان۔ تصویریں »
ہنگری سے یہودیوں کو لیکر آشوٹز۔ برکیناؤ پہنچنے والی ایک گاڑی۔ پولینڈ، مئی 1944۔ تصویریں »
آشوٹز کی قتل گاہ میں انتخاب کے لئے لائن میں کھڑے ہنگیرین یہودیوں کیلئے گاڑیوں کی قطار۔ پولنڈ، مئی 1944۔ تصویریں »
ہنگری کے یہودی گیس چیمبروں کی طرف جاتے ہوئے۔ آشوٹز ۔ برکیناؤ، پولینڈ، مئی 1944۔ تصویریں »
آشوٹز کیمپ کے ایک حصے پر بمباری۔ آشوٹز، پولنڈ، اگست 1944۔ تصویریں »
آشوٹز دوم (برکینو) کیمپ کی ہوائی تصویر۔ پولینڈ، 21 دسمبر 1944۔ تصویریں »
آشوٹس تھری (مونووٹز) کیمپ کی ہوائی تصویر۔ یہ کیمپ آئی جی فاربین پلانٹ سے ملحقہ تھا۔ یہ تصویر امریکہ کے بمبار مشن کے بعد لی گئی تھی۔ پولینڈ، 14 جنوری 1945۔ تصویریں »
اس تصویر میں آزادی کے فوراً بعد سویت ابتدائی طبی امدادی کارکن کیمپ کی بیرکوں سے ایک نڈھال بچے کو باہر لیجا رہے ہیں۔ آشوٹز، پولینڈ، 27 جنوری 1945 کے بعد۔ تصویریں »
آزادی کے فوری بعد آشوٹز کیمپ کے زندہ بچ جانے والے بچے بیرکوں سے باہر آرہے ہیں۔ پولینڈ، 27 جنوری 1945 کے بعد۔ تصویریں »
آشوٹز کیمپ میں جلاوطن کئے گئے لوگوں کے سوٹ کیس۔ یہ تصویر سویت فوجیوں کے طرف سے یہ کیمپ آزاد کرا لئے جانے کے بعد لی گئی۔ آشوٹز، پولنڈ، جنوری 1945۔ تصویریں »
قیدی عورتوں کے بال جو جرمنی بھیجے جانے کیلئے تیار کئے گئے۔ یہ آشوٹز قتل گاہ کی آزادی کے وقت وہاں پائے گئے۔ پولینڈ، 1945۔ تصویریں »
ریل کے ڈبے جن کا انکشاف سوویت فوجوں نے کیا تھا۔ اِن میں جرمنی روانہ کئے جانے والے بنڈل پائے گئے۔ آشوٹز، پولنڈ، 27 جنوری 1945 کے بعد۔ تصویریں »
آزادی کے فورا بعد ایک روسی ڈاکٹر آشوٹز کیمپ کے زندہ بچ جانے والے لوگوں کا طبی معائنہ کررہا ہے۔ پولینڈ، 18 فروری،1945۔ تصویریں »
آشوٹز کیمپ کی آزادی کے وقت اس کیمپ کی بیرکوں اور خاردار باڑ کے ایک حصے کا منظر۔ آشوٹز، پولنڈ، جنوری 1945۔ تصویریں »
آزادی کے فوری بعد برف کی چادر میں ڈھکے آشوٹز برکناؤ کیمپ کا ایک منظر۔ آشوٹز، پولینڈ، جنوری 1945۔ تصویریں »
آشوٹز کیمپ کے آزاد ہونے کی 60 ویں سالگرہ منائے جانے کے دوران آشوٹز کیمپ کی جانب جاتی ہوئی ریلوے پٹریوں پر موم بتیاں روشن کی گئیں۔ پولینڈ، 27 جنوری 2005 ۔ تصویریں »